فاخر رضا
محفلین
زندگی اک عمر سے چپ ہے ترے اصرار پر
میں سرِ مقتل حدیثِ زندگی کہتا رہا
انگلیاں اٹھتی رہیں محسن مرے کردار پر!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
زندگی اک عمر سے چپ ہے ترے اصرار پر
میں سرِ مقتل حدیثِ زندگی کہتا رہا
انگلیاں اٹھتی رہیں محسن مرے کردار پر!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
بے حد کمال ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️’’لاریب کہ انسان کو کرتا ہے عطا معراج
وہ عشق جو فطرت میں الہامِ حقیقی ہو ‘‘
(فاخر)
یہ شعر تو میرا نہیں لگتا!مقید ہو نہ جانا ذات کے گنبد میں یارو
کسی روزن کسی دروازہ کو وا چھوڑ دینا
جناب اعجا ز عبید صاحب
یہ شعر تو میرا نہیں لگتا!