الف عین

لائبریرین
اوہو، شاید محفل کی اپ گریڈ کی زد میں برقی کتابیں بھی آ گئیں۔ سَمت کا فانٹ بھی خراب ہوگیا تھا جسے@فلسفی سے درست کروایا ہے پرسوں ہی!
 

سیما علی

لائبریرین
یہ پکار سارے چمن میں تھی' وہ سحر ہوئی وہ سحر ہوئی
میرے آشیاں سے دھواں اٹھا تو مجھے بھی اسکی خبر ہوئی
(کلیم عاجز)
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
کون لگائے کھوج کسی کا خود غرضی کے اس جنگل میں

ملتا ہے انسان یہاں بھی لیکن ایک ہزار کے پیچھے

ننگی ہو کر ناچ رہی ہے بھوکی روحوں کی مجبوری

جھانک سکو تو جھانک کے دیکھو جسموں کے انبار کے پیچھے
قتیل شفائی
 
Top