تم نے ہمیشہ جور و ستم بے سبب کئے اپنا ہی ظرف تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا (میر تقی میر)
سیما علی لائبریرین دسمبر 27، 2021 #11,081 تم نے ہمیشہ جور و ستم بے سبب کئے اپنا ہی ظرف تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا (میر تقی میر)
سیما علی لائبریرین دسمبر 27، 2021 #11,082 درد منت کاشِ دوا نہ ہو میں نہ اچھا ہوا برانہ ہوا مرزا غالب کے یوم پیدائش کے موقع پر
سیما علی لائبریرین دسمبر 27، 2021 #11,083 نا تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈوبو یا مجھ ہونے نے نہ ہوتا تو کیاہوتا
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2021 #11,084 اہل زباں تو ہیں بہت کوئی نہیں ہے اہل دل کون تری طرح حفیظؔ درد کے گیت گا سکے حفیظ جالندھری
سیما علی لائبریرین دسمبر 30، 2021 #11,085 _ ”خالی نظروں سے مجھے دیکھا، کہا کچھ بھی نہیں” _ ”کیا ہُوا ایسا کہ کہنے کو رہا کچھ بھی نہیں” ڈاکٹر شہناز مزمل
_ ”خالی نظروں سے مجھے دیکھا، کہا کچھ بھی نہیں” _ ”کیا ہُوا ایسا کہ کہنے کو رہا کچھ بھی نہیں” ڈاکٹر شہناز مزمل
سیما علی لائبریرین جنوری 9، 2022 #11,086 طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہے شریفؔ ہم نہ اندھیروں سے مات کھائیں گے شریف کنجاہی
سحر کائنات محفلین جنوری 25، 2022 #11,087 مجھ سے ملنا ہے تو پہلے مجھے فرصت میں سمیٹ ورنہ بے کار ہے یہ ٹوٹ کے بکھرا ہوا شخص تو ہے جنگل کی خموشی میں بنایا ہوا گھر میں ہوں اس گھر میں بہت دور سے آیا ہوا شخص صائم بلتستانی
مجھ سے ملنا ہے تو پہلے مجھے فرصت میں سمیٹ ورنہ بے کار ہے یہ ٹوٹ کے بکھرا ہوا شخص تو ہے جنگل کی خموشی میں بنایا ہوا گھر میں ہوں اس گھر میں بہت دور سے آیا ہوا شخص صائم بلتستانی
سیما علی لائبریرین جنوری 26، 2022 #11,088 میں جو چپ تھا ہمہ تن گوش تھی بستی ساری اب مرے منہ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں عباس رضوی
سیما علی لائبریرین فروری 8، 2022 #11,089 تلاش ہی نہ ہو اُس کی تو وہ نہیں موجود جو ڈھونڈنا ہو تو اس کے سراغ کتنے ہیں ✍️ عرفان ستار
سیما علی لائبریرین فروری 8، 2022 #11,090 وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھیے ✍️ خمارؔ بارہ بنکوی
سیما علی لائبریرین فروری 8، 2022 #11,091 تمہیں اس انقلاب دہر کا کیا غم ہے اے اکبرؔ بہت نزدیک ہیں وہ دن کہ تم ہوگے نہ ہم ہوں گے ✍️ اکبر الہ آبادی (1921-1846)
تمہیں اس انقلاب دہر کا کیا غم ہے اے اکبرؔ بہت نزدیک ہیں وہ دن کہ تم ہوگے نہ ہم ہوں گے ✍️ اکبر الہ آبادی (1921-1846)
فہد اشرف محفلین فروری 15، 2022 #11,092 تیرا اندازِ سخن شانۂ زلفِ الہام تیری رفتارِ قلم جنبشِ بالِ جبریل (غالب)
سیما علی لائبریرین فروری 15، 2022 #11,093 رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے وسیم بریلوی
سیما علی لائبریرین فروری 15، 2022 #11,094 دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں بشیر بدر
سیما علی لائبریرین فروری 15، 2022 #11,095 لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں بشیر بدر
محمد حسنان شاہ محفلین فروری 17، 2022 #11,096 وسعت میں کچھ خیال سا حرفِ جہاں نہیں ہوتا ہے ایسا بھی کہ جو ہوتا بیاں نہیں محمد حسنان شاہؔ
سیما علی لائبریرین فروری 17، 2022 #11,097 محمد حسنان شاہ نے کہا: وسعت میں کچھ خیال سا حرفِ جہاں نہیں ہوتا ہے ایسا بھی کہ جو ہوتا بیاں نہیں محمد حسنان شاہؔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ
محمد حسنان شاہ نے کہا: وسعت میں کچھ خیال سا حرفِ جہاں نہیں ہوتا ہے ایسا بھی کہ جو ہوتا بیاں نہیں محمد حسنان شاہؔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ
محمد حسنان شاہ محفلین فروری 17، 2022 #11,098 سیما علی نے کہا: واہ واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عنایت محترمہ
سیما علی لائبریرین فروری 17، 2022 #11,099 محمد حسنان شاہ نے کہا: عنایت محترمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی ہمیں سیما آپا کہہ سکتے ہیں حسان ماشاء اللہ آپکا نام بہت پیارا ہے
محمد حسنان شاہ نے کہا: عنایت محترمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی ہمیں سیما آپا کہہ سکتے ہیں حسان ماشاء اللہ آپکا نام بہت پیارا ہے