تھینکس اے لاٹ۔
زحال بھائی!
ان محبتوں اور ان مہکتے پھولوں کا بہت بہت شکریہ واقعی میری طبیعت اور مزاج سے بہت زیادہ مطابقت رکھتے ہیں ۔ انکی خیالی خوشبو میرے دل و دماغ کو معطر کر رہی ہے ۔
میری والدہ کا پسندیدہ پھول وہ اسکو اکثر اپنے کانوں میں بندوں کی جگہ لگالیا کرتی تھیں آج بھی جب کہیں یہ پھول دیکھتا ہوں تو انکی یاد آجاتی ہے ۔موتیئے کے پھولوں کی مہک میں ایک پاکیزگی بسی شاید سفیدگی کی وجہ سے