آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

حسان خان

لائبریرین
تب میں بہت چھوٹا تھا، سمجھ نہیں تھی۔ اب سمجھ آئی ہے تو گیم مفت ہو گئی ہے :rollingonthefloor:

کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ ہم پاکستانی اس معاملے میں بڑے 'خوش قسمت' ہیں۔۔ جو گیم مغرب میں اسی نوے ڈالر کے ملتے ہیں، وہ یہاں آرام سے پچاس روپے میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ :)
 
عسکری

معطل
Tomb Raider 6​
اس گیم سے اس کی گرافکس میں بہتری آتی چلی گئی اور گیم کو ہینڈل کرنا بھی آسان ہوتا چلا گیا۔​
images1_zpsaf85a370.jpg
Tomb Raider Legend​
697614359_zpsf41c7de0.jpg
Tomb Raider Anniversary​
Tomb-Raider-Anniversary1_zps06699ac0.jpg
Tomb Raider Underworld آخری گیم​
tomb_raider_underworld_2-normal_zpsea01ad69.jpg
Tomb Raider اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ابھی تک کوئٹہ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔​
tomb-raider-2013-pc-full-game-dlc-img-3218070_zps00524139.jpg

یہ کیا ٹیکٹیکل گئیر ہے سچ مین یہ عورت تو پہلے 15 منٹ میں مارے جائے گی اس گئیر میں :grin:
 
ذوالقرنین

لائبریرین
گیمز کی بات ہو اور Need for Speed گیم کی بات نہ ہو تو یہ اس کے ساتھ نا انصافی ہے۔ پر مجھے افسوس ہے کہ میں اس کا ایک سیریز Need For Speed 4 High Stakes نہ کھیل سکا۔
Need For Speed 2 SE, 3 Hot Pursuit, 4 High Stakes​
NeedforSpeed-2_zps97272e73.jpg
nfs3_zps0dc479f2.jpg
256px-NFS_High_Stakes_box_zps9d4e3832.jpg
Need For Speed Porchi, Hot Pursuit 2, Underground 1 & 2​
NFS5_A_zpsd2c97afe.jpg
DownloadGamesNeedForSpeedHotPursuit2ForFree_zpsc627ddd1.jpg
NEEDFORSPEED7UNDERGROUND1FULLVERSIONFREEDOWNLOADPCGAME_zpsc055a81b.jpg
Nfsu2-win-cover_zpsf687d043.jpg
Need for Speed Most Wanted​
need-for-speed-most-wanted-full-version-free-download-7_zpsac4176e7.jpg
Need For Speed Carbon​
need_for_speed_-_carbon_-nfs_10-_zps9df850d5.jpg
Need For Speed Hot Pursuit 2010​
unnamed_zps2e339f68.jpg
Need For Speed The Run​
مجھے پورے سیریز سے سب سے زیادہ یہ پسند آیا۔ سٹوری، تھرل، ایفیکٹس وغیرہ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔​
need_for_speed_the_run_wallpaper_6_by_alerkina2-d5nfign_zpsc95f0fc5.jpg
BMWcarinNeedforSpeedTheRun1680x1050Wallpaper_zpsdf1011d3.jpg
need-for-speed-the-run-autumn-hd-high-511545_zps2cb81bf0.jpg
اس سیریز میں اور بھی کافی گیمز ہیں لیکن میں صرف انہی گیمز کو شیئر کر رہا ہوں جو میں نے کھیلے ہیں۔​
 
ملائکہ

محفلین
کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ ہم پاکستانی اس معاملے میں بڑے 'خوش قسمت' ہیں۔۔ جو گیم مغرب میں اسی نوے ڈالر کے ملتے ہیں، وہ یہاں آرام سے پچاس روپے میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ :)
میں کتابوں کے بارے میں بھی یہی سوچتی ہوں
 
ذوالقرنین بھائی۔نیڈ فار سپیڈ میری پسندیدہ سیریز ہے
میں نے ان میں سے نیڈ فار سپیڈ 2،نیڈ فار سپیڈ 3، نیڈ فار سپیڈ4،نیڈ فار سپیڈ5،نیڈ فار سپیڈ ہاٹ پرسیوٹ،اور نیڈ فار سپیڈ موسٹ ونٹیڈ بہت کھیلی ہیں
نیڈ فار سپیڈ انڈر گراؤنڈ کم کھیلی تھی
 
ذوالقرنین

لائبریرین

نمرہ

محفلین
دوستانہ کی ریٹنگ اس لئے کہ شکر ہے کہ خواتین بھی گیم کھیلتی ہیں
خواتین کو بھی وقت ضائع کرنے کا شوق ہو سکتا ہے :)
میری پسندیدہ گیمز تو جی ٹی اے سیریز کی ہیں۔ تھری، وائس سٹی اور سین اینڈریاز کھیلی ہیں۔ فائیو کا انتظار ہے۔
کمانڈوز سیریز کی دو گیمز، beyond call of duty اور behind enemy lines کافی پسند تھیں مگر پھر ان کے چیٹ کوڈ مل گئے۔ ویسے یہ بہت اچھی گیمز ہیں، کافی پلاننگ کرنا پڑتی ہے کھیل کے دوران۔
ایک مختلف نوعیت کی گیم ہے، amnesia the dark descent. اس کے ڈویلپرز کے دعوے کے مطابق horror تو کہیں نظر نہیں آیا البتہ گیم دلچسپ ہے۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے تو ایران کے شہزادے کے تمام گیم پسند ہیں۔
انیس بھائی! اچھا ہوا کہ آپ نے اس کو پوسٹ کر دیا۔ میں نے بڑی محنت سے تصاویر وغیرہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے لگانے والا تھا کہ بجلی چلی گئی۔
مجھے اس سیریز کی نئی گیم The Forgotten Sands بہت زیادہ پسند آیا۔:)
 
ذوالقرنین

لائبریرین
خواتین کو بھی وقت ضائع کرنے کا شوق ہو سکتا ہے :)
میری پسندیدہ گیمز تو جی ٹی اے سیریز کی ہیں۔ تھری، وائس سٹی اور سین اینڈریاز کھیلی ہیں۔ فائیو کا انتظار ہے۔
کمانڈوز سیریز کی دو گیمز، beyond call of duty اور behind enemy lines کافی پسند تھیں مگر پھر ان کے چیٹ کوڈ مل گئے۔ ویسے یہ بہت اچھی گیمز ہیں، کافی پلاننگ کرنا پڑتی ہے کھیل کے دوران۔
ایک مختلف نوعیت کی گیم ہے، amnesia the dark descent. اس کے ڈویلپرز کے دعوے کے مطابق horror تو کہیں نظر نہیں آیا البتہ گیم دلچسپ ہے۔
خاصے مردانہ قسم کے گیمز کھیلتی ہیں۔:D
تفنن بر طرف، خواتین کے لیے بھی کافی اچھی گیمز دستیاب ہیں۔ بڑی گیمز میں The Sims وغیرہ اور چھوٹی گیمز میں Farm Frenzy کافی اچھی گیمز ہیں۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے تو شکار والی گیمز ہی پسند ہیں
کون سی گیمز یعنی نام وغیرہ بھی لکھ دیجئے۔
ویسے ہنٹنگ گیمز میں 2010 3D Hunting بہت بہترین گیم ہیں اور ایک شکاری کی تسکین کے تمام جملہ سامان اس میں دستیاب ہیں۔ آپ خرگوش سے لے کر ہاتھی، شیر تک شکار کر سکتے ہیں۔
3dhunting_zpsde049790.jpg
3dhunting1_zps9b1c30c4.jpg

3dhunting2_zpsbccf67a3.png

3dhunting3_zpsa56aff12.jpg
 
نمرہ

محفلین
خاصے مردانہ قسم کے گیمز کھیلتی ہیں۔:D
تفنن بر طرف، خواتین کے لیے بھی کافی اچھی گیمز دستیاب ہیں۔ بڑی گیمز میں The Sims وغیرہ اور چھوٹی گیمز میں Farm Frenzy کافی اچھی گیمز ہیں۔
بیچارے گیم کو اتنا بھی سٹیریوٹائپ مت کریں۔:)
جی، the sims کی کافی تعریف سنی ہے مگر کھیلنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
 
Top