آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پیارے تم 1جی بی ریم پر ونڈوز 8 چلاتے ہو:eek:
اتنے پر تو ونڈو 7 ہی بمشکل چلتی ہے:cautious:
جناب کوئی شک۔
میں پاکستانی بچہ ہوں
میں کام کروں گا بڑے بڑے
اور بیک وقت آفس 2013، فوٹو شاپ سی ایس 6، جی ٹی اے سین اینڈریاس بھی کبھی کبھار چانی پڑ جائیں تو چل جاتی ہیں۔۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
عسکری بھائی! اگر آپ نے Top Gunنہیں کھیلی ہے تو آپ پائلٹ ہو ہی نہیں سکتے۔ تھرل، ایکشن، ایفیکٹس، کیمپین مشن آپ میں تھرل بھر دے گا۔ آزمائش شرط ہے۔:)
اگر گیم کو سمجھ نہیں سکے تو اس میں میرا قصور نہیں ہوگا۔
tg00_zpsbd1d894e.jpg
tg01_zps897f125a.jpg
tg02_zpsb12c6629.jpg
tg03_zpse7bf1e2a.jpg
tg04_zps707e3409.jpg
 
جناب کوئی شک۔
میں پاکستانی بچہ ہوں
میں کام کروں گا بڑے بڑے
اور بیک وقت آفس 2013، فوٹو شاپ سی ایس 6، جی ٹی اے سین اینڈریاس بھی کبھی کبھار چانی پڑ جائیں تو چل جاتی ہیں۔۔
سین اینڈریاس کے ساتھ آفس اور فوٹو شاپ چلانے کی وجہ:eek:
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی! اگر آپ نے Top Gunنہیں کھیلی ہے تو آپ پائلٹ ہو ہی نہیں سکتے۔ تھرل، ایکشن، ایفیکٹس، کیمپین مشن آپ میں تھرل بھر دے گا۔ آزمائش شرط ہے۔:)
اگر گیم کو سمجھ نہیں سکے تو اس میں میرا قصور نہیں ہوگا۔
tg00_zpsbd1d894e.jpg
tg01_zps897f125a.jpg
tg02_zpsb12c6629.jpg
tg03_zpse7bf1e2a.jpg
tg04_zps707e3409.jpg

پائلٹ ہونے کے لیے ٹاپ گن کا ڈپلومہ ہولڈر ہونا ضروری ہے ؟ وہ جو 20 -20 ملین کے فلائٹ سم لے کر لگوا رکھے ہیں ان کے آگے یہ گیم نو مولود کے چبانے والی جلیبی لگتی ہے :D
 
ذوالقرنین

لائبریرین
پائلٹ ہونے کے لیے ٹاپ گن کا ڈپلومہ ہولڈر ہونا ضروری ہے ؟ وہ جو 20 -20 ملین کے فلائٹ سم لے کر لگوا رکھے ہیں ان کے آگے یہ گیم نو مولود کے چبانے والی جلیبی لگتی ہے :D
یہ فلائٹ سم کیا چیز ہے عسکری بھائی؟ کیا یہ کوئی گیم کونسول ہے۔ اس کی کوئی تصویر، معلومات وغیرہ
 
ذوالقرنین

لائبریرین
اس کے متعلق کیا خیال ہے عسکری بھائی! سچ میں، میں اس کو زیادہ کھیل نہیں سکا کیونکہ تھوڑی دیر کھیلنے کے بعد میرے سر میں درد اور آنکھوں سے بے تحاشہ آنسو بہتے تھے۔
hawx0_zps1934b15a.jpg
hawx1_zps7248e5af.jpg
hawx2_zpsc4490673.jpg
hawx3_zps6a90b21d.jpg
hawx4_zpsb12dbebe.jpg
 
عسکری

معطل
یہ فلائٹ سم کیا چیز ہے عسکری بھائی؟ کیا یہ کوئی گیم کونسول ہے۔ اس کی کوئی تصویر، معلومات وغیرہ

فلائٹ سیمولیٹر ایک سسٹم ہوتا ہے جو ٹریننگ بیس پر نصب ہوتا ہے اس میں کاک پٹ بالکل وہی ہوتا ہے ایونکس سیٹ ہر چیز بالکل ویسی کناپی بھی اب تو ۔ اور سامنے سائیڈ پر سکرینز نصب ہوتی ہیں اس مین بیٹھ کر آپ ایک بیس سے دوسرے بیس یا مختلف مشنز پر جہاز کو اڑاتے ہین بالک حقیقی جہاز کی طرح ۔ فلائٹ سم سے ٹرینڈ بندہ اصلی جہاز پہلی ہی فلائٹ میں اڑا کر لے جا سکتا ہے اکیلے ہی بغیر کسی انسٹرکٹر کے ۔ سیمولیٹر کا ماحول حتی کہ کیبن پریشر تک ویسا کا ویسا ہوتا ہے اور سامنے بھی وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ یہ جہازوں کو استمال کیے بغیر پائلٹس کو ٹرینڈ کرنے کا سستم ہے جس سے قیمتی جہاز فیول پارٹس اپریشنل کوسٹ بچا کر ٹریننگ دی جاتی ہے بالکل سیف کمرے میں بیٹح کر

ایف سولہ کی سم

hdworld.jpg

BILD0062.JPG

جے ایف-17 کی سم
jf-17_thunder_cockpit_simulator.jpg
 
عسکری

معطل
اس کے متعلق کیا خیال ہے عسکری بھائی! سچ میں، میں اس کو زیادہ کھیل نہیں سکا کیونکہ تھوڑی دیر کھیلنے کے بعد میرے سر میں درد اور آنکھوں سے بے تحاشہ آنسو بہتے تھے۔
میں نے سچ مین نوے کی ابتدائی سالوں میں وہی گیمز کھیلی تھیں جو بتائیں سٹیٹ فائٹر - سنو براس اور ماریو وغیرہ اس کے بعد کوئی کمپیوٹر گیم نہین کھیلی نا ہی کبھی زندگی میں پلے ستیشن یا کوئی اور گیم خریدی ہے اور نا ہی اتنا ٹائم ملا کبھی
 
عسکری

معطل
اور ہاں ایک بات تو بھول ہی گیا بڑے جہازوں کی سم میں نیچے سے ہائیڈرولک شاکس نصب ہوتی ہیں جو جہاز کی ائیر ڈائنامکس کے حساب سے سم کو اوپر نیچے آگے پیچھے اور سائیڈوں پر کوتی ہین بالک اسی طرح جس طرح جہاز حرکت کرتا ہے یا ٹرن لیتا ہے
737 کی فلائٹ سم
Simulation%20CAE%20B737-800.jpg

787 کی سم
787-full-flight-simulator_i.jpg

اندر سے
B787sim%20-%20JAL%20-%20CAElarge.jpg

پی آئی اے کی ب-777 کی سم کراچی میں

b777_sim_gs264c.jpg

boeing-747-flight-simulator_48.jpg
 
Top