آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

وجی

لائبریرین
گیمز تو بہت سارے کھیلے ہیں مگر اچھے گیم کچھ ہی لگے
زیادہ گیم Need for Speed سیریز کے ہی کھیلے ہیں مجھے جو اچھی لگیں وہ
Underground 2
Mostwanted
Undercover
یہ تینوں گیمز مکمل کر چکا ہوں ۔

اسکے علاہ Delta Force 2 بہت کھیلی ہے مجھے IGI اتنی اچھی نہیں لگی ۔
Sniper Elite بھی اچھی لگی مجھے مگر پوری نہیں کرسکا ۔
سپورٹز گیمز بھی کافی کھیلے ہیں
Alam Border Cricket
EA Cricketکے تقریبا تمام ہی گیمز کھیل چکا ہوں ۔
EA Fifa کی بھی ساری گیمز کھیلی ہیں ۔
ٍFifa 2012 گیم کی گرافکس بہت اچھی ہے لیکن اس کی کیبورڈ کی ترتیب کافی پھیلی ہوئی ہے
جس کے لیئے دس انگلیوں کی بجائے 15 سے 20 انگلیاں چاہیئے :D
CS بھی کھیلی ہے مگر زیادہ نہیں
 

ذوالقرنین

لائبریرین
کرائسسز سیریز کے بارے میں کیا خیال ہے۔حال ہی میں کرائسسز 3 ریلیز ہوا ہے ادھم گیم ہے۔ تاہم سسٹم ریکوئرمنٹ اتنی ہائی ہے کہ اچھے خاصے پی سی کی بھی جان نکل جاتی ہے۔
واقعی بہت اچھی گیم ہے۔ میں Crysis 2 گیم کر چکا ہے۔ بہت اچھا لگا۔ جدید گیم انجن کا استعمال کیا گیا ہے۔
 
انیس بھائی! اچھا ہوا کہ آپ نے اس کو پوسٹ کر دیا۔ میں نے بڑی محنت سے تصاویر وغیرہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے لگانے والا تھا کہ بجلی چلی گئی۔
مجھے اس سیریز کی نئی گیم The Forgotten Sands بہت زیادہ پسند آیا۔:)
حالانکہ یہ اس سیریز کا سب سے بور گیم ہے۔۔
دوسرا یہ کہ شہزادہ اس گیم میں سپرمین بنا ہوا ہے۔
 

عسکری

معطل
اس کمپیوٹر مین کون کون سی لائٹ گیمز چلائی جا سکتی ہیں اور کس طرح کیا گیم ہینڈل لے کر اٹیچ کرنا پڑے گا :rolleyes:

156039_432877510134208_736748137_n.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کوئی سائٹ بتائیں۔ ویسے مجھے سپر ماریو زیادہ پسند ہے
سس! آپ مندرجہ ذیل لنک استعمال کرکے دیکھیے۔ اگر گیمز کے متعلق معلومات ہوں تو ٹورنٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتی ہیں۔:)
http://www.egydown.com/pc_games/ (میں سب سے زیادہ یہ سائٹ استعمال کیا کرتا ہوں۔ اس میں صرف گیمز نہیں بلکہ سافٹ وئیر اور ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ میں اس سے کافی مدد لیا کرتا ہوں)
http://www.portablegamez.com/
http://freegamesportable.blogspot.com/
http://www.excalibur-publishing.com/index.htm
 

ذوالقرنین

لائبریرین
اس کمپیوٹر مین کون کون سی لائٹ گیمز چلائی جا سکتی ہیں اور کس طرح کیا گیم ہینڈل لے کر اٹیچ کرنا پڑے گا :rolleyes:

156039_432877510134208_736748137_n.jpg
اس میں تو آپ اچھی خاصی بڑی گیمز چلا سکتے ہیں۔ اور گیم ہینڈل کے بجائے کی بورڈ یا ماؤس سے بھی کھیل سکتے ہیں۔ اس کا انٹرنل گرافکس کتنا ہے؟
 

عسکری

معطل
آپ کا نوٹ بک اچھے خاصے گیمز چلانے کے قابل ہیں۔:):):)
اپنی پسند کا موڈ بتائیے یعنی کس قسم کے گیمز پسند کرتے ہیں تو آپ کے لیے گیمز نکالتے ہیں۔
کچھ موڈز: ایکشن، ایڈونچر، آرر، سیمولیشن، سپورٹس، ریسنگ وغیرہ

ایوی ایشن سے تعلق کی وجہ سے مجھے ہیلی کاپٹر یا سلو ہوائی جنگ کی ویدیوز کھیلنا اچھا لگے گا فاسٹ بالکل نہین کیونکہ اصل مین فاسٹ کچھ نہین ہوتا تو مجھے مزہ نہیں آئے گا :rolleyes:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ایوی ایشن سے تعلق کی وجہ سے مجھے ہیلی کاپٹر یا سلو ہوائی جنگ کی ویدیوز کھیلنا اچھا لگے گا فاسٹ بالکل نہین کیونکہ اصل مین فاسٹ کچھ نہین ہوتا تو مجھے مزہ نہیں آئے گا :rolleyes:
آپ کے ٹائپ کے چند گیمز پیش ہیں۔ ان میں Air Conflict اور ARMA 2 کھیل چکا ہوں۔ فاسٹ کم سلو گیمز ہیں۔:)
ac0_zpsd9b220e1.jpg
as0_zpsf15a3cab.jpg
ApacheAirAssault-cover_gm-playblogspotcom_zps5bc0e1d9.jpg
arma_zpsba095e04.jpg
Air Conflict​
ac1_zps881dd8b4.jpg
ac2_zps5ab0372e.jpg
Air Strike 3D​
as1_zpsdb965ba0.jpg
as2_zpsadf67c3d.jpg
as3_zpsc9f65a72.jpeg
اس کے علاوہ آپ اس سائٹ سے بھی اپنی پسند کے گیم دیکھ سکتے ہیں۔​
 
میں تو اپنے "سست" کمپیوٹر پر کھیلتا ہوں جب کبھی وقت ملتا ہے۔ ویسے میں نے ڈیلٹا فورس کے تمام ورژنز کھیلے ہوئے ہیں۔ Delta Force: Black Hawk Down

delta_force_black_hawk_down.jpg


اس کے علاوہ Midtown Madness بھی میرے پسندیدہ گیمز میں رہا ہے۔

midtown_madness2_front.jpg


اس کے علاوہ DRIVER گیم بھی بہت کھیلا ہے۔

url
url
images
 
میں تو اپنے "سست" کمپیوٹر پر کھیلتا ہوں جب کبھی وقت ملتا ہے۔ ویسے میں نے ڈیلٹا فورس کے تمام ورژنز کھیلے ہوئے ہیں۔ Delta Force: Black Hawk Down

delta_force_black_hawk_down.jpg


اس کے علاوہ Midtown Madness بھی میرے پسندیدہ گیمز میں رہا ہے۔

midtown_madness2_front.jpg


اس کے علاوہ DRIVER گیم بھی بہت کھیلا ہے۔

url
url
images
بلیک ہاک ڈاؤن تو میں نے بھی بہت کھیلا ہے
 
Top