یہ آپ کی تصویر ہے فہیم؟
ہاہاہاہا۔ بھائی نے طنز کے نشتر چلائے ہیں
مجھے تو فہیم ہی لگتا ہے، اللہ نظر بد سے مخفوط رکھے
سنی سنائی باتوںپر یقین نہیںکرتے
توبہ فہیم یہ کیا ہے؟ میں تو اچھا سا وال پیپر رکھتی ہوں کہ کمپیوٹر آن کروں تو دیکھ کر اچھا لگے۔
لگتا ہے بال نہیں دیکھے اس کے۔۔:hehe:
کیا ہوا؟
کیا بالوں میں جوئیں ہیں
مجھے کیا پتہ۔۔۔رہتا آپ کے پاس ہے یہ۔۔۔آپ کو معلوم ہو گا۔
ماضی میں کیوں؟ کہیں آپ ماضی میں ملاح تو نہیں تھے؟