آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

arifkarim

معطل
کوئی بات نہیں مستقبل قریب میں ۔۔۔
حال ہی میں نکاح ہوا ہے۔ یہ مستقبل قریب کے بس کی بات نہیں۔ :)
کم از کم اولاد ایسی چیز ہے جسکا ہونا نہ ہونا انسانوں کے کنٹرول میں ہے۔ اور یہ کنٹرول ہم اتنی آسانی سے ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔ ہمنے پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ میں پوری فوج بھرتی کی ہوئی ہے :cool:
 
زیک

مسافر

کوئی بات نہیں ارادہ مضبوط ہو تو 6 ہو ہی جائیں گے۔
 
نایاب

لائبریرین
الحمد للہ
میرے تین بچے ہیں ۔ بڑا بیٹا 18 سال اس سے چھوٹا بیٹا 14 سال اور سب سے چھوٹی بٹیا رانی 7 سال
اللہ مولا سب کے نصیب اچھے فرمائے دین و دنیا کے علوم نافع سے نوازے آمین
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے بھی تین بچے ہیں، دو بڑے بیٹے تیرہ سال اور ساڑھے دس سال عمریں، چھوٹی بیٹی ماشاءاللہ ساڑھے سات سال کی ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
الحمداللہ .. میرے دو بچے ہیں ..
انابیہ جون میں پانچ سال کی ہوجائے گی ماشاءاللہ. محمد آیان اڑھائی سال کا ہے. ماشاءاللہ.
 
قیصرانی

لائبریرین
حال ہی میں نکاح ہوا ہے۔ یہ مستقبل قریب کے بس کی بات نہیں۔ :)
کم از کم اولاد ایسی چیز ہے جسکا ہونا نہ ہونا انسانوں کے کنٹرول میں ہے۔ اور یہ کنٹرول ہم اتنی آسانی سے ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔ ہمنے پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ میں پوری فوج بھرتی کی ہوئی ہے :cool:
مبارک ہو۔ ویسے ہیں آپ بھی پکے پاکستانی، ہر کام "فوج" پر ہی چھوڑا ہے :rollingonthefloor:
 
Top