آپ اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتےکیا منہ بولے بچوں کا تذکرہ بھی کیا جا سکتا ہے؟
ناؤ آئی کین سئے دیٹ ٹو۔۔۔ ۔ میرا بھی ایک چنا سا بیٹا ہے طلحہ تیمور
میری بھی ہ خواہش تھی کہ پہلی اولاد میری بیٹی ہی ہو۔ماشآاللہ۔ اللہ آپ سب کے لئے بہتر کرے۔ آمین۔ میری بھی بہت خواہش ہے کہ میری جب شادی ہو تو پہلی بیٹی ہو، کیونکہ شروات رحمت سے ہی ہونی چاہیے۔ باقی جیسے اللہ کی مرضی ہو کی اسی میں خوشی ہے۔
شہزاد بھائی از دیٹ دا فیوچر پلان6 یا اس سے زیادہ
انگلی کٹوانے کو بھی بچہ اڈاپٹ کرنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ تو صرف شہیدوں کے ساتھ گروپ فوٹو کھنچوا کر شہیدوں میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں۔۔۔آپ اُنگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتے
گھر والے جو بھی سوچیں، اللہ سب کی بہتری کے مطابق ان کو نوازتا ہے۔میری بھی ہ خواہش تھی کہ پہلی اولاد میری بیٹی ہی ہو۔
اور اللہ تعالیٰ نے ایک پیاری سی شراشرتی سی بیٹی عطاء بھی کردی۔
اگرچہ گھر والے سب بچے کی دعائیں ہی مانگتے رہے،اور میں جب بھی بچی کی خواہش کردیتا ،تو سب مجھ پر غصہ ہوتے ۔
اورآپ ماشااللہ تصویر سے نوجوان لگتے ہیں یعنی آپ۔۔۔ہیںمیرے بھی تین بچے ہیں، دو بڑے بیٹے تیرہ سال اور ساڑھے دس سال عمریں، چھوٹی بیٹی ماشاءاللہ ساڑھے سات سال کی ہے۔
دیکھیں مسٹر اپنی حد میں رہیں۔ اور یہ آخری وارننگ ہےمزاح تو کوئی نہیں تھا بس جو چاہتا تھا وہ ہو گیا ۔۔
0 کو دبانا تھا۔ غلطی سے 6 سے زیادہ کا بٹن دب گیا ہے۔