سید ذیشان
محفلین
حال ہی میں نکاح ہوا ہے۔ یہ مستقبل قریب کے بس کی بات نہیں۔
کم از کم اولاد ایسی چیز ہے جسکا ہونا نہ ہونا انسانوں کے کنٹرول میں ہے۔ اور یہ کنٹرول ہم اتنی آسانی سے ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔ ہمنے پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ میں پوری فوج بھرتی کی ہوئی ہے
مبارک ہو نکاح پر!
میرا ایک ہی بیٹا ہے علی اور اس کی تصویر پروفائل میں لگائی ہوئی ہے۔