عمدہ چوائس ہے جناب۔بی ایم ڈبلیو کا زیرو ڈبلیو تھرٹی آئل۔
اس ریٹنگ کا آئل اس لئے کہ یہی کار کے لئے ریکمنڈڈ ہے۔ اور بی ایم ڈبلیو برانڈ یوں کہ اکثر وہی تیل بدلتے ہیں۔
تیل تبدیل تو 10000 میل (16000 کلومیٹر) بعد کرتا ہوں مگر کبھی کبھی تھوڑا سا درمیان میں بھی ڈالنا پڑ جاتا ہے
سال میں ایک بار کیوں؟میں تو اس بات سے خوش ہوں کہ آجکل سال میں ایک بار ہی تیل تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ پہلے تو کئی بار ہوتا تھا۔
دس ہزار میل یعنی سولہ ہزار کلومیٹر تک آجکل کے سنتھیٹک آئل چلتے ہیں۔ سال میں اتنی ہی گاڑی چلتی ہے۔سال میں ایک بار کیوں؟
یاز ! اس کے ساتھ انجن یا گاڑی کا ذکر بھی ضروری ہےکیوں کہ انجن کا آئل گاڑی کے حساب سے ہی منتخب کیا جاتا ہے ۔ میں 10ڈبلیو 30 ڈلواتا ہوں اور پانچ ہزار کلو میٹر پر بدلنا پڑتا ہے ٹویوٹا یارس کا ایک اعشاریہ تین لٹر کا انجن ہے۔اس لڑی کا مقصد فقط اتنا ہے کہ ایک دوسرے کے تجربات، معلومات اور خیالات سے استفادہ کیا جا سکے۔
تو سوال فقط اتنا ہے کہ
آپ گاڑی میں کونسا لبریکنٹ آئل استعمال کرتے ہیں؟
اضافی بات یہ بھی کہ وہ لبریکنٹ آئل ہی کیوں استعمال کرتے ہیں اور کتنے عرصے یا مائیلج کے بعد آئل تبدیل کرواتے ہیں؟
دگنے سے بھی مہنگا؟یاز ! اس کے ساتھ انجن یا گاڑی کا ذکر بھی ضروری ہےکیوں کہ انجن کا آئل گاڑی کے حساب سے ہی منتخب کیا جاتا ہے ۔ میں 10ڈبلیو 30 ڈلواتا ہوں اور پانچ ہزار کلو میٹر پر بدلنا پڑتا ہے ٹویوٹا یارس کا ایک اعشاریہ تین لٹر کا انجن ہے۔
پانچ ڈبلیو تیس کا بھی ڈالاجاسکتا ہے جو دس ہزار کلومیٹر چلتا ہے مگر مہنگا ہوتا ہے۔ اس لیے میں دس-تیس ہی لیتا ہوں ۔
میرا خیال تو یہ ہے کہ انجن آئل کا گاڑی سے بہت زیادہ تعلق نہیں ہے، خصوصاؐ مارکیٹ میں عام دستیاب کاروں کے لئے۔ اس سے زیادہ موسم پہ منحصر ہے۔ پاکستان میں عام مکینک انجن کی لائف کے حساب سے بھی مشورہ دیتے ہیں کہ اگر انجن پرانا ہو چکا ہے تو زیادہ ٹمپریچر والا استعمال کریں کہ وہ نسبتاؐ موٹا آئل ہوتا ہے۔یاز ! اس کے ساتھ انجن یا گاڑی کا ذکر بھی ضروری ہےکیوں کہ انجن کا آئل گاڑی کے حساب سے ہی منتخب کیا جاتا ہے ۔ میں 10ڈبلیو 30 ڈلواتا ہوں اور پانچ ہزار کلو میٹر پر بدلنا پڑتا ہے ٹویوٹا یارس کا ایک اعشاریہ تین لٹر کا انجن ہے۔
پانچ ڈبلیو تیس کا بھی ڈالاجاسکتا ہے جو دس ہزار کلومیٹر چلتا ہے مگر مہنگا ہوتا ہے۔ اس لیے میں دس-تیس ہی لیتا ہوں ۔
جی ہاں ۔ میں اسے محض سستا ہونے کی وجہ سے ہی لیتا ہو ں بس ۔دگنے سے بھی مہنگا؟
میرا ذاتی خیال ہے کہ موسم اور درجہ حرارت انجن کی قسم کے بعد کی ترجیح ہو گی ۔البتہ ضروری اور اہم ہے کہ اس کا خیال رکھا جائے ۔میرا خیال تو یہ ہے کہ انجن آئل کا گاڑی سے بہت زیادہ تعلق نہیں ہے، خصوصاؐ مارکیٹ میں عام دستیاب کاروں کے لئے۔ اس سے زیادہ موسم پہ منحصر ہے۔ پاکستان میں عام مکینک انجن کی لائف کے حساب سے بھی مشورہ دیتے ہیں کہ اگر انجن پرانا ہو چکا ہے تو زیادہ ٹمپریچر والا استعمال کریں کہ وہ نسبتاؐ موٹا آئل ہوتا ہے۔
شعبہ سیر و تفریح سے ہے۔یہ لڑی "پیشہ ورانہ زندگی" کے زمرے میں کیوں ہے؟ یاز آپ حال ہی میں ڈیٹرائٹ بھی پائے جاتے تھے۔ کہیں آپ کا پیشہ ورانہ تعلق گاڑیوں کے شعبے سے تو نہیں؟
کافی گاڑی چلاتے ہیں۔ پاکستان میں تو اتنی گاڑی نہیں چلتی تھی۔سیمی سنتھیٹک 10W40 والا آئل 5000 کلومیٹر چلتا ہے، جو کہ 3 ہی ماہ میں مکمل ہو گئے۔