غدیر زھرا
لائبریرین
اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔
پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی
ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی
ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی
ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی
ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی
ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی
"انقلاب" چاہتے ہیں تو پہلے خود کو بدلیں ۔۔
پھر مسجدِ اقصٰی کو بچانے ایوبی بھی آئے گا
دیبل میں بہن کی عصمت بچانے بن قاسم بھی آئے گا
جب ہمارا منشور "اصلاحِ نفس" اور "خود احتسابی" بن جائے گا تب پاکستان میں اسلام اور آئین کی بالادستی بھی قائم ہو جائے گی
تو آئیے تبدیلی کا عمل اپنی ذات سے شروع کرتے ہیں