آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔

kutkutariyaan

محفلین

1-6.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ذاتی پیغامات ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت تو پہلے سے موجود ہے۔ اور میں تو اپنے ذاتی پیغامات " متن " میں ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں اور یہ txt فائل بنتی ہے۔
 
kutkutariyaan

محفلین
ذاتی پیغامات ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت تو پہلے سے موجود ہے۔ اور میں تو اپنے ذاتی پیغامات " متن " میں ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں اور یہ txt فائل بنتی ہے۔

شمشاد بھائی

’’ذاتی پیغامات‘‘ کو ڈائنلوڈ کرنے کی میں بات نہیں کر رہا ہوں:battingeyelashes:

iqzxhl.jpg

میں پات کر رہا ہوں کہ.... جب آپ ایسے XML

فارمٹ میں ذاتی پیغامات کو ڈائونلوڈ کرتے ہیں تو.... وہ PM-Reader

میں پڑھے جا سکتے ہیں.... :)

Text فارمٹ میں آپ کو ذاتی پیغام اتا اچھا اور صحیح نہیں دکھتا .... جتنا...آپ کو Pm-Reader میں دکھتا ہے :battingeyelashes:

آپ اس سافٹ وئیر کو آزمائیں.... مزہ آ جائے گا :battingeyelashes:
 
جی بھائی جان میں نے ہوبہو وہی اسی طریقے سے ایکس ایم ایل فائل محفوظ کی اور آپ کے سافٹ ویئر میں کھولی لیکن اور دی گئی ایرر آرہی ہے۔
 
kutkutariyaan

محفلین
جی بھائی جان میں نے ہوبہو وہی اسی طریقے سے ایکس ایم ایل فائل محفوظ کی اور آپ کے سافٹ ویئر میں کھولی لیکن اور دی گئی ایرر آرہی ہے۔

جب آپ نے Pm-Reader کو انسٹال کیا تھا اور پہلی بار RUN کیا تھا....تو آپ نے New-Data-Base بنائی تھی ؟؟
 
بالکل ڈیٹابیس فائل بھی بنائی تھی۔ بلکہ جب ایرر آنے لگی تو میں نے ایک اور نئی ڈیٹافیس فائل بنائی اور پھر ایکس ایم ایل فائل امپورٹ کی مگر پھر بھی وہی ایرر آنے لگی۔ مایوس ہو کر اب تو میں نے پروگرام بھی اَن انسٹال کر دیا ہے۔
 
arifkarim

معطل
کیا بیوقوفی ہے۔ بھلا کسی کو اتنی پی ایمز تھوڑی آتی ہیں کہ لگاتا ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے کسی پروگرام کی ضرورت پڑے!
 
Top