میں نے محفل سے XML فائل ڈاؤن کر کے اس سافٹ ویئر میں کھولی تو یہ ایرر آرہی ہے۔
ذاتی پیغامات ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت تو پہلے سے موجود ہے۔ اور میں تو اپنے ذاتی پیغامات " متن " میں ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہوں اور یہ txt فائل بنتی ہے۔
جی بھائی جان میں نے ہوبہو وہی اسی طریقے سے ایکس ایم ایل فائل محفوظ کی اور آپ کے سافٹ ویئر میں کھولی لیکن اور دی گئی ایرر آرہی ہے۔