ائیر پورٹ

صائمہ شاہ

محفلین
تصاویر کا شوق مجھے زیک کی تصاویر سے ہوا اور پچھلے سال میں نے چاند ، بادل اور جہازوں کی اتنی تصاویر لے لیں کہ اب انہیں زیک کے ساتھ شئیر نہ کرنا تصاویر کے ساتھ ناانصافی ہوگی زیک
 

عثمان

محفلین
بہت خوب! :)
معلوم ہوتا ہے کہ الفاظ سے بیزار ہو کر آپ نے محفل میں اپنے آپ کو تصاویر تک ہی محدود کر لیا ہے۔ :)
 
Top