ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

تحریر پڑھنے پڑھتے ایسا لگا کہ میں خود اُس عدالت میں بنفس نفیس موجود ہوں اور عدالتی کاروائی کو جاگتی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں۔
 
آخری تدوین:
کیا خیال ہے کسی شاعر کے خلاف پرچہ درج کراؤں؟:D
اگر شاعر سے مراد محفل میں موجود حقیقی شعراء ہیں، تب تو ضرور پرچہ کروائیں۔ اگر اس سے مراد ہر وہ کس و ناکس ہے جس نے اردو محفل میں اپنے اشعار کے عنوان سے کچھ پوسٹ کیا ہے، تو پہلے مجھے اپنی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دیں۔ تاکہ چند روز قبل سرزد ہونے والے اس ’’ احساس۔۔۔ پہلی نظم ‘‘ جرم پر پردہ ڈال دوں۔:unsure:
 

محمد وارث

لائبریرین
دیکھ لیں سرجی اب یہ شکوہ مت کیجیے گا کہ لوگ شادی والے مراسلوں میں آپ کو ٹیگ کیوں کرتے ہیں۔ :)
شادی والے مراسلوں کی تو مجھے بھی سمجھ آتی ہے انصاری صاحب، لیکن رنگ میں بھنگ تو یہ شادی پر پرچے ڈالتے ہیں، سنا ہے اب تو عام سی بات ہے۔ :)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
شاعر سے اب صرف ایک قصیدہ ہی رشوت کے طور پہ لیا جا سکتا ہے۔:D
تو پھر کیا خیال ہے؟:)
خیال تو نیک ہے لیکن پولیس کی شان میں قصیدہ لکھنے کے لئے جگرا کہاں سے لاؤں ۔ پورا شہر مل کے مارے گا مجھے ۔ :D
 
آخری تدوین:
Top