نیلم
محفلین
بہت شکریہ عائشہبہت خوب بہنا!
میں نے بھی ان کی ایک بک پڑھی تھی اس کا نام ابن انشاء کی ڈائری تھا شاید
بہت اچھا لکھتے تھے۔
بہت شکریہ عائشہبہت خوب بہنا!
میں نے بھی ان کی ایک بک پڑھی تھی اس کا نام ابن انشاء کی ڈائری تھا شاید
بہت اچھا لکھتے تھے۔
کسی کی ڈائری پڑھنا اچھی بات نہیں ہوتی گڑیا!۔۔بہت خوب بہنا!
میں نے بھی ان کی ایک بک پڑھی تھی اس کا نام ابن انشاء کی ڈائری تھا شاید
بہت اچھا لکھتے تھے۔
بھیاااکسی کی ڈائری پڑھنا اچھی بات نہیں ہوتی گڑیا!۔۔
ویسے بھیا آپ کونسا ٹوتھ پیسٹ استعمال کررہے ہیں آج کل؟کسی کی ڈائری پڑھنا اچھی بات نہیں ہوتی گڑیا!۔۔
اب ڈائری سے کتاب ہوگئی۔۔۔۔بھیااا
وہ تو بک تھی ناں بابا!
یہ اس کا نام تھا۔ شاکر بھیا نے لا کر دی تھی کافی دیر پہلے کی بات ہے تب مجھے اس کی اتنی سمجھ بھی نہیں آتی تھی۔
رکیے ذرا میں نے اپنی ڈائری میں اس کا نام لکھا تھا۔ ایک منٹ میں آئی!اب ڈائری سے کتاب ہوگئی۔۔۔ ۔
وہ تو اردو کی آخری کتاب تھی۔۔۔
اب سمجھ آتی ہے؟؟؟
میں ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرتا۔ویسے بھیا آپ کونسا ٹوتھ پیسٹ استعمال کررہے ہیں آج کل؟
میں ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرتا۔
میرے دانت پان کھا کھا کے سرخ ہوگئے ہیں۔۔
یخ ۔۔پان نہیں کھاتے بھیا!!میں ٹوتھ پیسٹ استعمال نہیں کرتا۔
میرے دانت پان کھا کھا کے سرخ ہوگئے ہیں۔۔
آئی ایگری عائشہیخ ۔۔پان نہیں کھاتے بھیا!!
یخ ۔۔پان نہیں کھاتے بھیا!!
پان تو زندگی ہے۔ اس کے بغیر زندگی گزرنا ناممکن ہے۔آئی ایگری عائشہ
ہیں ہیںپان تو زندگی ہے۔ اس کے بغیر زندگی گزرنا ناممکن ہے۔
اور پان کھا کر دانتوں میں جو نکھار آتا ہے وہ کمال ہوتا ہے۔
افف بھیااااااپان تو زندگی ہے۔ اس کے بغیر زندگی گزرنا ناممکن ہے۔
اور پان کھا کر دانتوں میں جو نکھار آتا ہے وہ کمال ہوتا ہے۔
اچھا ٹھیک ہے ننھی پری۔۔افف بھیاااااا
دانت خراب ہوتے ہیں آپ کو اتنا بھی نہیں پتا
بس آئندہ نہیں کھائیں گے آپ
اچھے بچے پان نہیں کھاتے
اففففففففففففففففففیہ نکھار بہنا۔۔۔ ۔۔
ییی ییی ییی ی بھیااااا
ہٹائیں جلدی سے اس کو
ارے یہ سعود بھیا کہاں سے آگئے؟اچھا ٹھیک ہے ننھی پری۔۔