عائشہ عزیز
لائبریرین
ان کو تو دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہےعائشہ یہ انیس بھائی کے دانت پان کھا کھا کے ایسے ہو گئے ہیں
ان کو تو دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہےعائشہ یہ انیس بھائی کے دانت پان کھا کھا کے ایسے ہو گئے ہیں
ان کو تو دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہے
عائشہ یہ انیس بھائی کے دانت پان کھا کھا کے ایسے ہو گئے ہیں
یہ پان کا کمال نہیں۔۔۔ییی ییی ییی ی بھیااااا
ہٹائیں جلدی سے اس کو
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آیا بھیایہ پان کا کمال نہیں۔۔۔
یہ گٹکے، مین پوری اور ماوے کا کمال ہے۔ جو باعث نصیحت بھی ہے۔
ویسے میرے دانت اس سے کہیں بہتر ہیں۔ ہاں میری کیلیں شیر کے دانتوں کی طرح ہے۔
اگر توہم پرست انگریز مجھے دیکھ لیں تو یقیناََ ویمپائر سمجھیں۔
ان کی غیر موجودگی میں ان کی زمہ داری میں نبھاتا ہوں۔۔۔ارے یہ سعود بھیا کہاں سے آگئے؟
یہ پان کا کمال نہیں۔۔۔
یہ گٹکے، مین پوری اور ماوے کا کمال ہے۔ جو باعث نصیحت بھی ہے۔
ویسے میرے دانت اس سے کہیں بہتر ہیں۔ ہاں میری کیلیں شیر کے دانتوں کی طرح ہے۔
اگر توہم پرست انگریز مجھے دیکھ لیں تو یقیناََ ویمپائر سمجھیں۔
مجھے تو سمجھ ہی نہیں آیا بھیا
گٹکااب یہ بتائیں کہ
گٹکے، مین پوری اور ماوےکیا ہوتا ہے
کچھ لوگ پان یں اسقدر ڈلواتے ہیں کا کتھا بھی سفید ہوجاتا ہے۔چونا وہی ناں بھیا وائٹ وائٹ سا؟
وہ کھایا جاتا ہے کیا؟
ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وائٹ واش کرنے والے بن جائیں ساتھ ساتھ پیسے کمائیں اور ساتھ میں مفت کا چونا کھائیں۔ توبہ توبہ! کیسے کیسے عجیب لوگ ہوتے ہیں۔کچھ لوگ پان یں اسقدر ڈلواتے ہیں کا کتھا بھی سفید ہوجاتا ہے۔
گداگروں کے متعلق یہ فرض کر لینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔۔بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔۔ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا‘ معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔۔تختی پر لکھا تھا کہ میں گونگا اور بہرہ ہوں۔۔
‘‘واہ مولا میری مدد کیجئے۔۔‘‘ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر کہا۔۔
‘‘بر خوردار کب سے گونگے اور بہرے ہو؟ ‘‘
بولا۔۔‘‘جی پیدائشی ہوں۔۔‘‘
(ابن انشاء کی ‘‘خمار گندم‘‘ سے اقتباس
پھر سبز ہو گئیً آپ ہنستے ہنستے
ہاں نہپھر سبز ہو گئیً آپ ہنستے ہنستے
ہو جائیں پھر اور بھی ہی ہی ہی ہی
بالکل بالکلہو جائیں پھر اور بھی ہی ہی ہی ہی