ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

خوشی

محفلین
بالکل ضروری نہیں اگر ان کو بھی ہیٹ اور کالا چشمہ مل جائے

zzzbbbbnnnn.gif


آپ نے کدھر سے دیکھ لیا ہیٹ ن کالا چشمہ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

ایک تو آپ ہر بات فورا سمجھ لیتی ھیں دیکھیں اور کسی کو سمجھ نہیں‌آئی:laughing:
 
بس بٹیا اپنے نبیل بھائی نے سوچا کہ زکریہ بھائی جادو کی چھڑی پھیرتے رہتے ہیں تو کیوں نہ وہ کچھ ناموں پر پرانی لپ اسٹک پھر دیں۔ ویسے بھی وہ لپ اسٹک اب کسی اور کام کے تھے نہیں کیوں‌کہ بچوں کی کاپیاں چیک کر کے ان کا حلیہ پہلے ہی بگاڑ رکھا تھا۔
 
Top