ابن صفی لائبریری

السلام علیکم!

بھائی معافی چاہتا ہوں ۔۔پر آج پتہ نہیں قاسم کی توند یاد آگئ۔۔سو لکھ دیا۔۔:(

وعلیکم السلام!

بھئی میں نے بھی ایک عنوان لکھا تھا۔ بطور کمنٹ نہیں لکھا تھا ;)

ویسے ابھی تک آُ کا تعارف نہیں ہوا شاید۔ حالانکہ آپ تو کافی عرصہ قبل محفل کے رکن ہوئے تھے۔ بہتر ہے کہ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرا دیں :)
 
پھر ٹھیک ہے ۔۔

اب ہوگیا بھائی تعارف بھی ۔۔پھر ہم سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔۔

گردوں کے سوداگر۔۔:grin:
 
Top