فہیم
لائبریرین
شکریہ فہیم صاحب! آپ کافی معاون معلوم ہوتے ہیں امید ہے کہ آپ سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
شکریہ کی کیا بات جناب یہ سب آپ اور میرے جیسے مطالعے کے شوقین حضرات کے لیے تو ہے۔
باقی انشاءاللہ آپ سے ملاقات بالکل جاری رہے
شکریہ فہیم صاحب! آپ کافی معاون معلوم ہوتے ہیں امید ہے کہ آپ سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اگر ناول خطرناک لاشیں ابن صفی صاحب آج کے دور میں لکھتے تو اس کا عنوان ہوتا "خودکش لاشیں"
کنگ چانگ کا مطالعہ بھی ضرور کروںگا ایک بات اور معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا زمین کے بادل کی طرح کوئی اور ناول بھی ایسا ہے جس میں جاسوسی دنیا اور عمران سیریز کے کردار اکٹھا ہوئے ہوں؟