فہیم
لائبریرین
مظہر کلیم صاحب کا عمران انسان کم اور کوئی مافوق الفطرت چیز زیادہ معلوم ہوتا ہے۔
جیسے بچوں کے کارٹونز کردار ہوتے ہیں کچھ اس طرح۔
کہ گولیوں کی بوچھاڑ تو کیا خطرناک میزائل سے پوری طرح جلنے کے باوجود کچھ دیر میں وہ پھر پہلے کی طرح ایکشن میں نظر آجاتا ہے
میں نے عمران سیریز پڑھنا ہی مظہر کلیم کی عمران سیریز سے شروع کی تھی۔
اور مجھے وہ حد سے زیادہ پسند تھیں۔
لیکن جب ابن صفی کو پڑھا تو پھر مظہر کلیم کی لکھی کتابیں بور لگیں۔