ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

محمداحمد

لائبریرین
فریدی سیریز کے ناول "پراسرار کنواں" کی تلخیص
لنک
Shrink your URLs and get paid!

فریدی سیریز کے پہلے ناول "دلیر مجرم" کی تلخیص
لنک
Shrink your URLs and get paid!
Shrink your URLs and get paid!

السلام علیکم

محفل میں خوش آمدید!

شیر خان صاحب آپ کو کتنے پیسے ملتے ہیں یہ لنکس شئر کرنے سے؟
 
احمد بھائی مختلف ایڈوٹائزنگ ویبسائٹ کے مختلف ریٹ ہیں
سب سے بیسٹ اور زیادہ پیسے دینے والی یہی کمپنی ہے میرے خیال میں 1000 دفعہ اگر لنک پر کلک کیا جائے تو یہ ایڈ کمپنی آپ کو 9 ڈالرز دیتی ہے
کلک کی بھی لمٹ ہوتی ہے کہ ایک آئی پی اور ایک ڈئوائس سے آپ کتنی دفعہ کلک کر سکتے ہیں
کچھ عرصہ پہلے اس پر ایک آرٹیکل پڑھا تھا
 
لو پھر محمداحمد بھائی۔
ہوجائیں شروع؟:)
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی مختلف ایڈوٹائزنگ ویبسائٹ کے مختلف ریٹ ہیں
سب سے بیسٹ اور زیادہ پیسے دینے والی یہی کمپنی ہے میرے خیال میں 1000 دفعہ اگر لنک پر کلک کیا جائے تو یہ ایڈ کمپنی آپ کو 9 ڈالرز دیتی ہے
کلک کی بھی لمٹ ہوتی ہے کہ ایک آئی پی اور ایک ڈئوائس سے آپ کتنی دفعہ کلک کر سکتے ہیں
کچھ عرصہ پہلے اس پر ایک آرٹیکل پڑھا تھا

بہت شکریہ معلومات کا۔۔۔!

دراصل میری خواہش تو یہ تھی کہ شیر خان اتفاقاً اگر اردو محفل پر آ ہی گئے ہیں تو انہیں باتوں میں لگا کر یہاں کی عادت ڈال دی جائے۔ کہ اردو لکھنے والوں کے لئے اردو محفل بہت اچھی جگہ ہے اور شیر خان اگر یہاں کے رنگ میں رنگ گئے تو پھر وہ اس بات کو سمجھ سکیں گے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
پھر آپ میں اور شیر خان صاحب میں زیادہ فرق نہیں رہے گا،
آپ بھی ڈاؤنلوڈ لنک لے کر دوسری ویبسائٹ پر شئیر کرتے پھیریں گے، کلکس حاصل کرنے کے لیے :D

ہم میں اور شیر خان میں ویسے بھی کوئی فرق نہیں ہے۔ ہم بھی اپنی روزی روٹی کی فکر میں کوششیں کرتے رہتے ہیں اور یہ بھائی بھی کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
 
بہت شکریہ معلومات کا۔۔۔!

دراصل میری خواہش تو یہ تھی کہ شیر خان اتفاقاً اگر اردو محفل پر آ ہی گئے ہیں تو انہیں باتوں میں لگا کر یہاں کی عادت ڈال دی جائے۔ کہ اردو لکھنے والوں کے لئے اردو محفل بہت اچھی جگہ ہے اور شیر خان اگر یہاں کے رنگ میں رنگ گئے تو پھر وہ اس بات کو سمجھ سکیں گے۔ :)
سوشل میڈیا پر ایک بہت بڑی کمیونٹی اردو موجود ہے اردو لکھنے والوں کی، پہلے تو نہیں کی لیکن اب کوشش کروں گی چند ایک کو محفل میں لانے کی
 
محمداحمد

لائبریرین
سوشل میڈیا پر ایک بہت بڑی کمیونٹی اردو موجود ہے اردو لکھنے والوں کی، پہلے تو نہیں کی لیکن اب کوشش کروں گی چند ایک کو محفل میں لانے کی

اچھی بات ہے۔!

اُن سب سے کہیے گا کہ آ جائیں مگر اپنے خرچے٭ پر۔ :)

At your own risk and cost. :)
 
محفل کے کافی سارے سینئرز اب محفل پہ نہیں آتے ۔۔ میں بطور مہمان اس سائٹ کو کافی عرصہ سے وزٹ کررہا ہوں ۔۔۔ اور پرانے کافی محفلین کی کمی محسوس ہوتی ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل کے کافی سارے سینئرز اب محفل پہ نہیں آتے ۔۔ میں بطور مہمان اس سائٹ کو کافی عرصہ سے وزٹ کررہا ہوں ۔۔۔ اور پرانے کافی محفلین کی کمی محسوس ہوتی ہے

محفل ایک عرصے سے بطورِ مہمان تبصروں کی اجازت نہیں دیتی۔

آپ ہمایوں حیات کی آئی ڈی سے لاگ ان ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

ہمارا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جناب آپ اپنے آپ کو مہمان تصور کر رہے ہیں جب کہ ہمارے حساب سے آپ ایک اکاؤنٹ سے باقاعدہ لاگ ان ہیں۔

ایک زمانہ تھا کہ محفل میں بطور مہمان پوسٹس بھی ہو جایا کرتی تھی، لیکن یہ ہم سے بھی پہلے کی بات ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل کے کافی سارے سینئرز اب محفل پہ نہیں آتے ۔۔ میں بطور مہمان اس سائٹ کو کافی عرصہ سے وزٹ کررہا ہوں ۔۔۔ اور پرانے کافی محفلین کی کمی محسوس ہوتی ہے

ویسے تو ہم بھی دس سال گزار چکے ہیں یہاں پر۔ لیکن شاید آپ کو اس سے بھی پرانے اراکین کی تلاش ہے۔ :) :) :)
 
اگر بتانے میں حرج نہ ہو تو بتائیے کہ پہلے کس نام سے رجسٹرڈ تھے آپ؟
میں انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ رجسٹرڈ ہونے سے ہرممکن اجتناب کرتا ہوں ۔۔ اسلیئے بطور مہمان کافی عرصہ تک یہاں وزٹ کرتا رہا ۔۔
اب آکر سوچا کہ آئی ڈی بناکر کمنٹس اور کیفیت نامہ دیا جائے یہاں
 
Top