تلاش کی بات نہیں محمد احمد بھائی پہلے تو کافی پر رونق ہوتی تھی محفل اب ویسی رونق نظر نہیں آتی
معذرت چاہوں گا سر ۔۔مناسب سمجھیں تو یہاں آ کر اپنا تعارف پیش کیجے تاکہ آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہا جا سکے۔
السلام علیکم حیات بھائی ،میں انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ رجسٹرڈ ہونے سے ہرممکن اجتناب کرتا ہوں ۔۔ اسلیئے بطور مہمان کافی عرصہ تک یہاں وزٹ کرتا رہا ۔۔
اب آکر سوچا کہ آئی ڈی بناکر کمنٹس اور کیفیت نامہ دیا جائے یہاں
معذرت چاہوں گا سر ۔۔
یعنی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔اب مجھے پھر شیر خان کی یاد آ رہی ہے۔
تلاش کی بات نہیں محمد احمد بھائی پہلے تو کافی پر رونق ہوتی تھی محفل اب ویسی رونق نظر نہیں آتی
چلیں یہ تو معلوم ہوا کہ ہم یہاں بور کرتے رہتے ہیں۔درست!
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ اب پہلے والی رونق نہیں رہی۔ تاہم یہ تو چوپال ہے یہاں لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے کبھی کم کبھی زیادہ۔
لہٰذا اب موجودہ تمام محفلین پر لازم ہے کہ چند دن اٹوانٹی کھٹوانٹی لیے پڑے رہیں!!!چلیں یہ تو معلوم ہوا کہ ہم یہاں بور کرتے رہتے ہیں۔
چلیں یہ تو معلوم ہوا کہ ہم یہاں بور کرتے رہتے ہیں۔
اکثر دیر کرجاتے ہیں میاں ۔پہلے پوچھ لیتے آپ!
لہٰذا اب موجودہ تمام محفلین پر لازم ہے کہ چند دن اٹوانٹی کھٹوانٹی لیے پڑے رہیں!!!
یہ اٹواٹی کھٹواٹی میں نون غنہ کا دخل چہ معنی دارد!
کبھی غلط العام کو بھی صحیح مان لیں۔۔۔
ورنہ ذرا قلفی والے سے پانچ قفلیاں مانگ کر تماشائے اہل کرم دیکھ لیں!!!
کبھی غلط العام کو بھی صحیح مان لیں۔۔
اور پیٹھ پیچھے زبان نکال کر چڑائے گا۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔!
غلط العام کو صحیح مان کر عوام میں شامل ہو جائیں۔
اردو محفل پر اٹھارہ ہزار پیغامات لکھ کر بھی۔
جھوٹی شان کے بھی پیچھے پڑ جاتے ہیں لوگ۔
ویسے قلفی والا ایک ذرا گھورے گا اور آپ کی کم علمی پر ترس کھا کر قلفی دے ہی دے گا۔
بھائی یہ سمجھ کا پھیر ہے ۔اور پیٹھ پیچھے زبان نکال کر چڑائے گا۔۔۔
جیسے عدنان بھائی صحیح لفظ کو املا کی غلطی سمجھ کر زبان نکالے بیٹھے ہیں!!!
اور کس چیز کا ہیر ہے؟؟؟بھائی یہ سمجھ کا پھیر ہے ۔