صاحب میں نے بتا دیا ہے میں اس کلموہی گلرخ کی بچی کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
محمد امین لائبریرین نومبر 2، 2011 #101 صاحب میں نے بتا دیا ہے میں اس کلموہی گلرخ کی بچی کے ساتھ نہیں رہ سکتا۔۔۔۔
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #103 جب وقت برا ہو تو سمجھدار سے سمجھدار انسان بھی مینڈکوں کے انداز میں سوچنا شروع کردیتا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 3، 2011 #104 جب کوئی یلا یلی ساتھ ہو تو مینڈک کی ٹر ٹر بھی سہانا گیت محسوس ہوتا ہے
رقیہ بصری محفلین اگست 16، 2013 #105 بہت خوبصورت۔۔ مزا آیا ہے ابن صفی کے یہ جملے پڑھ کر ۔۔۔اگرچہ بہت مرتبہ پہلے بھی پڑھے ہیں مگر یہ ہر مرتبہ نئے لگتے ہیں
بہت خوبصورت۔۔ مزا آیا ہے ابن صفی کے یہ جملے پڑھ کر ۔۔۔اگرچہ بہت مرتبہ پہلے بھی پڑھے ہیں مگر یہ ہر مرتبہ نئے لگتے ہیں