ابن صفی کے زندہ کردار

عندلیب

محفلین
فیاض پیارے ! کل جس سے تم کچھ اگلوانے کی کوشش کر رہے تھے وہ میرے سامنے پہلے ہی اگل چکا ہے۔ ابھی تمہیں بہت دور جانا ہے ڈارلنگ!
 

عندلیب

محفلین
آپ قانون کی بات نہ کریں۔ ایسے دس قانون میں‌ اپنی جیب میں لئے پھرتا ہوں۔ :mad:
(کرنل فریدی)
 
حمید بھائی۔۔۔۔۔ حمید بھائی سالے۔۔۔ ابے او لونڈیوں والے غمید بھائی۔ اررر ہپ آفس صاحب آپ!!!
 
ارے یہاں تو قوئی بھی نجر نہیں آرہا ہے ۔۔پتہ نہیں سب قہاں چلے گئے ۔۔

ارے باپ رے کہیں میں کوئی بھوت بنغلے میں تو نہیں آگیا۔۔:mad:
 
صاحب آج آپ کو مونگ کی بھنی دال کھانی پڑے گی۔ اور ہاں کچھ پیسے دیجئے مجھے سوٹ سلوانا ہے۔ لوگ کہتے ہیں اتنے بڑے آدمی کا باورچی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
اچھا جی ! اب آپ سوٹ بھی سلوائینگے ۔۔؟

جناب میرےجو نئے والے سوٹس تھے آپ نے اللہ کی راہ میں‌ دے دئے ہیں‌ جو نئے سلوانے کی نوبت آن پڑی ہے ۔؟ اور لوگوں‌کی باتوں پر کان نا دھرا کر ۔۔کچھ بھی کہتے رہتے ہیں‌ لوگ تو۔۔کوئی کوئی تو تیرے صاحب کو مرحوم تک کہ دیتے ہیں ۔۔تو کیا مان لیگا انکی بات۔؟

اور رہی بات مونگ کی دال کی تو اسکے سوا اب پیٹ کچھ ہضم ہی نہیں کر پاتا۔۔اب انسان مقدر سے بھاگ تو نہیں‌ سکتا نا ۔
 
برخوردار حمید ویسے تو مجھے تمہارے فالتو مشاغل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔۔پر آج تمہاری چوہیا کا ناچ دیکھنے کا بڑا دل کررہا ہے ۔۔
 
ہاں ہاں ضرور دیکھئے آپ سے حسیناوں کا رقص تو دیکھا نہیں جائیگا۔۔اب چوہیا پرتو آپ کا دل آنےسے رہا ۔۔بے خوف ہوکر دیکھیں‌آپ ۔۔:cool:
 
خود تو دنیا جہان کے کیڑے مکوڑے پال رکھے ہیں اور میں نے ایک بکرا کیا پال لیا وہ بھی برداشت نہیں کر سکتے۔
 

باذوق

محفلین
(x2 فون پر دھاڑتے ہوئے)
صفدر ! اس تنویر کے بچے کو ہاتھ پاؤں سمیت جکڑ سیدھا دانش منزل لے آؤ ، ابھی اسی وقت ۔۔۔ اوور اینڈ آل !!
 
Top