ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

میرے ایک بہت ہی پیارے اور محترم دوست ابو حمزہ بہت ہی اچھے گرافک ڈیزئنر ہیں​
ایک دھاگے میں عائشہ عزیر بیٹا نے فرمائش کی تھی کہ پنجابی شاعری کو ڈیزائن کیوں نہیں کیا جاتا​
بیٹا عائشہ عزیر کی فرمائش پر یہ ڈیزائن شریک محفل کر رہا ہوںامید ہے کہ آپ اپنی رائے سے ضرور نوازیں​
558049_580592511968276_862750041_n.jpg
556473_475013902526138_1323225165_n.jpg
552050_489690814391780_145061174_n.jpg
537467_540064526021075_1914151386_n.jpg
313868_588055624555298_869418693_n.jpg
222348_537790342915160_86139126_n.jpg
64655_531720966855431_721162779_n.jpg
61473_530892040271657_84082120_n.jpg
31578_529611413733053_1944611575_n.jpg
 

مہ جبین

محفلین
واہ واہ کیا خوبصورت گرافک ڈیزائننگ ہے
بہت زبردست شاعری کے ساتھ
مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی لیکن یہ تو کافی آسان پنجابی ہے تو سمجھ میں آگئی اور اسکے ڈیزائننگ نے تو سونے پر سہاگے کا کام کیا ہے :great:
 
واہ واہ کیا خوبصورت گرافک ڈیزائننگ ہے
بہت زبردست شاعری کے ساتھ
مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی لیکن یہ تو کافی آسان پنجابی ہے تو سمجھ میں آگئی اور اسکے ڈیزئننگ نے تو سونے پر سہاگے کا کام کیا ہے :great:
مہ جبین بہنا ڈیزائنگ مشکل نہیں ڈیزیئنگ میں بصری تاثرات دینا بہت مشکل ہے
اور یہ بھائی ابو حمزہ کا خاصہ ہے کہ رنگوں کو اس طرح استمعال کرتے ہیں کہ رنگ خود بول اٹھتے ہوں
 

مہ جبین

محفلین
مہ جبین بہنا ڈیزائنگ مشکل نہیں ڈیزیئنگ میں بصری تاثرات دینا بہت مشکل ہے
اور یہ بھائی ابو حمزہ کا خاصہ ہے کہ رنگوں کو اس طرح استمعال کرتے ہیں کہ رنگ خود بول اٹھتے ہوں
جی بالکل درست بات ہے
رنگوں سے تاثرات دینا خاصا مشکل کام ہے
یہ واقعی ابو حمزہ صاحب کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
 
جی بالکل درست بات ہے
رنگوں سے تاثرات دینا خاصا مشکل کام ہے
یہ واقعی ابو حمزہ صاحب کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے
اب ابو حمزہ بھائی صرف صوفیانہ کلام ڈیزائن کرتے ہیں
دوسرا کلام اب بہت کم ڈیزائن کرتے ہیں
 
اچھی ہیں انکل جی پر یہ تو کمپیوٹر پر بنی ہیں نا ہاتھ سے تو نہین؟
بھائی اس نقطہ نظر سے مت دیکھو
شاعری کے سیاق و سباق سے دیکھو کس طرح رنگوں کا استمال کیا ہے کہ اشعار کے مفہوم کے مطابق رنگوں کا استمعال
 
Top