ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

عسکری

معطل
کچھ دلچسپی ہے ڈیزائنگ سے؟
نہیں انکل کبھی کچھ ڈیزائین نہیں کیا بچپن میں کئی دن محنت کر کے ایک ایف سولہ کی پینٹنگ بنائی تھی آئل پینٹ سے بہت سال تک میرے کمرے کی دیوار پر لگی رہی پھر نا جانے کہاں گئی کچھ یاد نہیں
 
نہیں انکل کبھی کچھ ڈیزائین نہیں کیا بچپن میں کئی دن محنت کر کے ایک ایف سولہ کی پینٹنگ بنائی تھی آئل پینٹ سے بہت سال تک میرے کمرے کی دیوار پر لگی رہی پھر نا جانے کہاں گئی کچھ یاد نہیں
اس کا مطلب ہے پوت کے پاؤں پالنے میں ہی نظر آتے ہوں
جو آپ کے بچپن کا خواب تھا آپکو اس کی تعبیر مل گئی :)
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
شکریہ ! محترم سید صاحب!
واقعی نہایت فن کاری کے ساتھ رنگوں کے حسین امتزاج و انتخاب کے ساتھ ڈِزائنر نے گویا کمپیوٹر سے نہیں خونِ جگر سے سینچا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے۔ واہ!
 
نایاب

لائبریرین
بلاشبہ بہت خوب بہت اعلی
ماشاءاللہ
محترم ابو حمزہ صاحب کو ڈھیروں داد اور محترم سید بھائی آپ کا شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت

کام اور کلام دونوں ہی دلوں کو چھیڑتے ہیں۔

بہت شکریہ جناب۔
 
شکریہ ! محترم سید صاحب!
واقعی نہایت فن کاری کے ساتھ رنگوں کے حسین امتزاج و انتخاب کے ساتھ ڈِزائنر نے گویا کمپیوٹر سے نہیں خونِ جگر سے سینچا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے۔ واہ!
انشاءاللہ مزید کاوشیں جلد ہی شریک محفل کروں گا
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
قبلہ سید صاحب! دو ہزاری کا منصب مبُارک ہو!طول اللہ عمرک
اللہ رب کریم ! آپ کی عمر ، صحت و تندرستی میں برکت عطا فرمائے۔
آپ کا اقبال بلند فرمائے اور آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔آمین
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ، بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ ہے اور رنگوں کا امتزاج بھی خوب ہے۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ شاہ جی! :)
 
Top