ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ

قبلہ سید صاحب! دو ہزاری کا منصب مبُارک ہو!طول اللہ عمرک
اللہ رب کریم ! آپ کی عمر ، صحت و تندرستی میں برکت عطا فرمائے۔
آپ کا اقبال بلند فرمائے اور آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔آمین
پرخلوص دعاؤں کے لئے ممنون ہوں
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین
 
صلال یوسف

محفلین
میرے سوہنے ویر نے میرا کم ایتھے ساتھیاں نال سانجھا کر کے میری عزت کی، رب سوہنا بہت خیر دے تسی عظیم ہو سرکار عظیم ہو
 
صلال یوسف

محفلین
ایک بات پوچھنا تھی، کیا میں اپنا بنا ہوا کام بھی ادھر لگا سکتا ہوں، کیونکہ اس پر میری سائٹ کا لنک لکھا ہوا ہے، کیا اس بات کی اجازت ہے؟؟؟
 
میرے سوہنے ویر نے میرا کم ایتھے ساتھیاں نال سانجھا کر کے میری عزت کی، رب سوہنا بہت خیر دے تسی عظیم ہو سرکار عظیم ہو
بھائی جی عظمت صرف رب جلیل کو زیبا ہے
ہم خاک کے پتلے ہیں عاصی گناہگار اورخطا کار
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین
 
م
ایک بات پوچھنا تھی، کیا میں اپنا بنا ہوا کام بھی ادھر لگا سکتا ہوں، کیونکہ اس پر میری سائٹ کا لنک لکھا ہوا ہے، کیا اس بات کی اجازت ہے؟؟؟

میرے خیال سے اجازت ہونی چاہئے اس میں تو اچھی بات ہے کہ ہمیں آپ کے فن سے واقفیت کا موقع ملے گا جلدی کیجئے ہم منتظر ہیں۔
 
شکریہ چاچو !!
بہت بہت
لیکن چاچو!!یہ دھمال اور قوالی میں فرق کیا ہے ذرا بریفلی بتائیے نا پلیز؟؟
قوالی اور دھمال میں فرق صرف اتنا ہے قوالی پورا گروپ مل کر گاتا ہے مگر دھمال ایک فرد گاتا ہے
اس بارے میں میرا علم محدود ہے ہو سکتا ہے دیگر احباب اس پر بہتر روشنی ڈال سکیں
 
قوالی اور دھمال میں فرق صرف اتنا ہے قوالی پورا گروپ مل کر گاتا ہے مگر دھمال ایک فرد گاتا ہے
اس بارے میں میرا علم محدود ہے ہو سکتا ہے دیگر احباب اس پر بہتر روشنی ڈال سکیں

شکریہ چاچو
بہت بہت اتنا بھی بہت ہے مجھے واقعی پتہ نہیں تھا ۔

میں یو ٹیوب میں سن رہا ہوں مزا ا رہا ہے ۔فل ساونڈ کر دیا ۔ہاسٹل کے لڑکے کہ رہے علم آج موڈ میں ہے :)
 
Top