مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

شعیب صفدر

محفلین
فہد سالگرہ مبارک ہو!

تمہاری سالگرہ پر یہ دعا ہےمیری
کہ ایسا روز ہزار بار آئے
تمہاری زندگی کی راہوں میں
پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے

salgirah_mubarik.jpg
 

ابوشامل

محفلین
ڪيھر ڀاءُ منھجي طرفان به دل جي گھرياين سان دلي مبارڪ قبول ھجي۔ الله تعالٰي اوھان کي سوين سالگرھون ڏيکاري۔ آمين
[font=&quot]سولنگي صاحب! تمام گهڻي مهرباني، توهان جون محبتون آهن. منهنجي دعا آهي ته الله سائين مونکي هلندي ڦرندي دنيا مان اٿاري.
[/font]​
 

جیہ

لائبریرین
بھائی فہد ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو عمر دراز صحت اور ایمان کے ساتھ نصیب کرے۔ آمین
 

محسن حجازی

محفلین
ابوشامل بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے تاہم تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے مزید ترقی خوشحالی کامیابی کامرانی و شادمانی لے کر آئے۔
آمین ثم آمین۔
 

ابوشامل

محفلین
شامل بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے تاہم تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے مزید ترقی خوشحالی کامیابی کامرانی و شادمانی لے کر آئے۔
آمین ثم آمین۔
محسن بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ ہے ،، اگر آپ نے سالگرہ کی مبارکباد شامل کو دی ہے تو آپ کو کافی تاخیر ہو چکی ہے اس کی سالگرہ گزرے ہوئے آج 21 واں دن ہے ہاں اگر یہ مبارکباد ابوشامل کے لیے ہے تو آپ کو زيادہ دیر نہیں ہوئی، صرف تین دن کی تاخیر قابل قبول ہے :) مذاق برطرف، دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔ انہی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
 

ابوشامل

محفلین
تو شامل کی سالگرہ کا دھاگہ ہم کو کیوں دکھائی نہیں دیا؟ :eek:
شامل کی سالگرہ کا ذکر محفل پر نہیں کیا گیا۔ البتہ آپ کا غم غلط کرنے کے لیے میں اس کی دوسری سالگرہ کی تصویر ایک دھاگے میں ارسال کرتا ہوں۔ اب تو خوش ہیں نا؟ اب ذرا اپنی حیرت سے ابلی ہوئی آنکھیں اندر کر لیجئے۔ :)
 
Top