سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
فہد بھائی ، سالگرہ بہت مبارک ہو !
فہد بھائی ، سالگرہ بہت مبارک ہو !
ابو شامل بھائی ۔۔۔ آپ جیسے نوجوانوں کو دیکھ کر خیال آتا ہے کہ ۔۔۔۔28 خزائیں دیکھ چکے ہیں زندگی کی
شعیب بھائی! بہت شکریہ۔ آپ کی محبتوں کے تو ہم اسیر ہیں۔تمہاری سالگرہ پر یہ دعا ہےمیری
کہ ایسا روز ہزار بار آئے
تمہاری زندگی کی راہوں میں
پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
ڪيھر ڀاءُ منھجي طرفان به دل جي گھرياين سان دلي مبارڪ قبول ھجي۔ الله تعالٰي اوھان کي سوين سالگرھون ڏيکاري۔ آمين
ٹھیک کہہ رہے ہیں ظفری بھائی، مجھے دیکھ کر تو یہی یاد آنا چاہئے کہ "کبھی تھے"ابو شامل بھائی ۔۔۔ آپ جیسے نوجوانوں کو دیکھ کر خیال آتا ہے کہ ۔۔۔۔
کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔
ادی جیہ! بہت اچھی دعا دی ہے آپ نے۔ بہت بہت شکریہ۔بھائی فہد ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو عمر دراز صحت اور ایمان کے ساتھ نصیب کرے۔ آمین
محسن بھائی بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ ہے ،، اگر آپ نے سالگرہ کی مبارکباد شامل کو دی ہے تو آپ کو کافی تاخیر ہو چکی ہے اس کی سالگرہ گزرے ہوئے آج 21 واں دن ہے ہاں اگر یہ مبارکباد ابوشامل کے لیے ہے تو آپ کو زيادہ دیر نہیں ہوئی، صرف تین دن کی تاخیر قابل قبول ہے مذاق برطرف، دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ۔ انہی دعاؤں کی ضرورت ہے۔شامل بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے تاہم تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
اللہ سے دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے مزید ترقی خوشحالی کامیابی کامرانی و شادمانی لے کر آئے۔
آمین ثم آمین۔
شامل کی سالگرہ کا ذکر محفل پر نہیں کیا گیا۔ البتہ آپ کا غم غلط کرنے کے لیے میں اس کی دوسری سالگرہ کی تصویر ایک دھاگے میں ارسال کرتا ہوں۔ اب تو خوش ہیں نا؟ اب ذرا اپنی حیرت سے ابلی ہوئی آنکھیں اندر کر لیجئے۔تو شامل کی سالگرہ کا دھاگہ ہم کو کیوں دکھائی نہیں دیا؟