خرم شہزاد خرم
لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی بچے کو صحت عطا فرمائیں آمین
مکی بھائی نام تجویز کرنے کا شکریہ لیکن اب یہ مرحلہ طے کیا جا چکا ہے۔بھائیو اور ان کی بہنو.. منے میاں کے لیے نام تجویز فرمائیں..
میری طرف سے: کامل
بھائیو اور مکی کی بہنو میں بتاؤں " عامل "
میری تو خیر ہے کہ میں جیسے تیسے گزار لوں گا۔ یہ سوچیے کہ اب آمد پر یہ دونوں آپ کا کیا "حشر" کریں گے شامل کے بلال تاتو (چاچو)!!!!مباک ہو فہد بھائی۔
شامل کا پارٹنر آگیا ہے تو اب آپ کی خیر نہیں۔ بڑا ہولینے دیں آپ کو "ٹھیک" کردیںگے۔
اورایک دوسرے کے بہن بھائیو، یہ نام ہم قافیہ و ہم وزن ہی کیوں، آزاد نظم کہہ لی جائے تو کیا برا ہے۔
شکر ہے ننھے میاں (حسن) کی کشش آپ کو محفل پر واپس تو کھینچ لائی۔ دعاؤں کے لیے بہت شکریہفہد بھائي بہت بہت مبارکباد قبول فرمائيے! اللہ صاحبزادے کو نیک فرمانبردار اور با عمل مسلمان بنائے۔ آمین ثم آمین۔
ارے نہیں ۔۔۔۔۔ وضاحت شمشاد بھائی کر چکے ہیں۔فہد بھائی بہت بہت مبارک ہو پہلے آپ "ابو شامل "تھے اب کیا" ابو کامل" ہو جایئں گے
السلام علیکم
محترم جناب ابو شامل جی
بہت مبارک باد
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
فہد بھائی ، آپ تمام فیملی کو محمد حسن کی آمد کی دلی مبارک باد ! محمد حسن کو خوش آمدید ضرور کہہ دیں میری جانب سے
خیر مبارک ادی! دعاؤں کا بہت شکریہ۔فہد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
بہت پیارا نام ہے۔۔۔۔
اللہ منے کو صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی زندگی دے ۔۔۔اور اسے والدین کی آنکھوںکی ٹھنڈ ک بنائے۔۔آمین
خوب اتفاق ہے۔فہد، آپ نے بہت اچھا نام رکھا ہے بیٹے کا۔ اتفاق سے یہ نام میرے نام میں بھی شامل ہے۔ میرا پورا نام محمد نبیل حسن نقوی ہے۔
اور یہ تو حسن اتفاق ہےاجی واہ، میرے بڑے بیٹے کا نام بھی محمد حسن ہے
خیر مبارک عندلیب صاحبہ!بہت بہت مبارک ہو ابو شامل صاحب ۔
انتظار کی زحمت سے جلد چھٹکارہ دلاتا ہوں آپ کو۔ بس اک ذرا صبر کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی جی اب فوٹو لے بھی آیئں اتنا انتظار نا کروایئں
صبر بلا نہیں ہے محترمہ، صبر تو بڑا پیارا من موہنا سا ہے البتہ عجلت بڑی خوفناک بلا ہے۔ کہتے ہیں کہ اس سے کام لینا والا شیطان کا بھائی بن جاتا ہےکیا کریں بھائی جی یہ ایک صبر نام کی بلا سے ہی ہماری کبھی ملاقات نہیں ہوئی
نہیں جی، ہماری یہ جرات ۔۔۔۔۔۔ !!! اس سے پہلے کہ مزید الزامات کے تیر میری طرف برسیں میں شرافت سے منے میاں کی تصاویر لینے چلا جاتا ہوں۔بھائی جی یہ آپ مجھے ان ڈایئریکٹیلی شیطان تو نہین کہہ رہے