افسوس کہ لوگ عزت کو دہشت سمجھتے ہیںبھائی جی لگتا ہے واقعی میری دہشت تو ہے جو آپ ڈر کے بھاگے بھاگے گئے اور فوٹو لے بھی آئے ۔بہت بہت پیارا ہے۔۔اور وہ شریر نہیں ہو گا تو کیا آپ کی عمر ہے شرارتیں کرنے کی۔۔۔۔
سب چھوڑیں آپ کون سی کرتے ہین میں نے آج زرہ بھابھی سے بات کرنی ہے
بہت شکریہ فرحت! آپ کا پیغام امِ حسن کو بھی دکھا دیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان کا بھی شکریہ قبول کریں۔السلام علیکم
حسن کی آمد بہت مبارک ہو فہد! ماشاءاللہ بہت کیوٹ بچہ ہے۔
میری طرف سے بھی ڈھیروں دعائیں
ہم بھی اپنی عمر کے حساب سے اب بھی کرتے ہیں۔ کالج کے زمانے میں مشہور تھے کہ بہت شرارتیں کرتے تھے۔
بھابھی سے بات کرنی ہے تو کرو، زیادہ سے زیادہ میری شکایت ہی لگاؤ گی، تو پہلے ہی بتا دیتا ہوں کوئی فائدہ نہیں۔
ادی سارہ! دعاؤں کا بہت شکریہ، اللہ انہیں قبول کرے۔۔ ماشاءاللہ بہت بہت پیارا بیبی ہے ادا فہد ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہے اور کامیاب رہے ۔۔آمین ۔۔
ادی جیہ! یہ معذرت والی بھلا کیا بات کر دی آپ نے؟معذرت قبول کریں کہ میں نے یہ دھاگہ نہیں دیکھا تھا ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
ابھی تصویریں نہیں دیکھیں۔ دیکھتی ہوں ابھی۔۔