بھٹو، نواز شریف، بینظیر اور دیگر وزرا اعظم جب پہلی بار اقتدار میں آئے تھے توکونسی وزیر اعظم یونیورسٹی سے گریجویشن کر کے آئے تھے؟
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان میں اور آپ میں اس حوالے سے کوئی فرق نہیں۔بھٹو، نواز شریف، بینظیر اور دیگر وزرا اعظم جب پہلی بار اقتدار میں آئے تھے توکونسی وزیر اعظم یونیورسٹی سے گریجویشن کر کے آئے تھے؟
یہ ہم نے کہاں کہا؟ کوئی بھی شخص پہلی بار وزیر اعظم بننے سے قبل اس عہدہ کا تجربہ نہیں رکھتا۔ اپوزیشن کی اس حوالہ سے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید بالکل بےمعنی ہے۔یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان میں اور آپ میں اس حوالے سے کوئی فرق نہیں۔
دونوں وڈے ابے اتنی سازشوں کے بعد بھی ایک پیج پرہیں۔ اپوزیشن و لفافوں کی چیخیں تو بنتی ہیں۔ابا جی کا مُعاملہ بیٹے سے دو ہاتھ آگے کا ہے۔ چھوٹے مِیاں تو چھوٹے مِیاں، بڑے مِیاں، سُبحان اللہ۔
یہ باری باری مُنہ چھُپاتے ہیں کیا؟دونوں وڈے ابے اتنی سازشوں کے بعد بھی ایک پیج پرہیں۔ اپوزیشن و لفافوں کی چیخیں تو بنتی ہیں۔
اب منہ چھپانے کے دن اپوزیشن کے آگئے ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔یہ باری باری مُنہ چھُپاتے ہیں کیا؟
اب منہ چھپانے کے دن اپوزیشن کے آگئے ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
تحریک انصاف کسی یونیورسٹی سے نکل کر حکومت میں داخل ہوئی اور نہ دیگر جماعتیں۔ اب اس کی کوئی اور تشریح ممکن ہے اس کے سوا کہ آپ میں اور ان میں اس حوالے سے کوئی فرق نہیں؟یہ ہم نے کہاں کہا؟
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے وزرا اعظم ۱۹۷۰ سے بار بار بن رہے ہیں۔ اس لئے ان جماعتوں کا تحریک انصاف کے پہلے وزیر اعظم سے کوئی تنقیدی موازنہ بنتا نہیں ہے کہ حکومت میں آنے سے قبل مکمل تیاری کیوں نہیں کی؟تحریک انصاف کسی یونیورسٹی سے نکل کر حکومت میں داخل ہوئی اور نہ دیگر جماعتیں۔ اب اس کی کوئی اور تشریح ممکن ہے اس کے سوا کہ آپ میں اور ان میں اس حوالے سے کوئی فرق نہیں؟
بات یہاں پہلی بار اقتدار کی ہو رہی ہے۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے وزرا اعظم ۱۹۷۰ سے بار بار بن رہے ہیں۔ اس لئے ان جماعتوں کا تحریک انصاف کے پہلے وزیر اعظم سے کوئی تنقیدی موازنہ بنتا نہیں ہے کہ حکومت میں آنے سے قبل مکمل تیاری کیوں نہیں کی؟
بھٹو، نواز شریف، بینظیر اور دیگر وزرا اعظم جب پہلی بار اقتدار میں آئے تھے توکونسی وزیر اعظم یونیورسٹی سے گریجویشن کر کے آئے تھے؟