م حمزہ
محفلین
بھگا دیا ہم نے ان کو۔مولوی صاحب چلے جائیں تو لگاتے ہیں
بھگا دیا ہم نے ان کو۔مولوی صاحب چلے جائیں تو لگاتے ہیں
تو پھر یہ بلینک چیک بھی رکھ لیں۔گذارہ ہونے کی امید ہے۔ کم پڑے تو ؟؟؟
تیسری سالگرہ سے چلی آ رہی روایت "صندوق برائے تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں" میں بھی کوئی برکت دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔اُن سے بھی لیتے ہیں پہلے آپ تو اپنی جیب ڈھیلی کریں۔
اسی بہانے دو چار نکاح بھی پڑھا جائیں گےایسی محفل میں بھلا مولوی صاحب کا کیا کام
بلے بلےتو پھر یہ بلینک چیک بھی رکھ لیں۔
آپ کے منہ میں گھی شکراسی بہانے دو چار نکاح بھی پڑھا جائیں گے
ہک ہا!!!تو پھر یہ بلینک چیک بھی رکھ لیں۔
خواہانِ عقدِ اول و ثانی و ثلاثہ وغیرہ متوجہ ہوں۔اسی بہانے دو چار نکاح بھی پڑھا جائیں گے
بقول مفکرِ مشرق رئیسانی صاحب: کرنسی کرنسی ہوتی ہے، نئی ہو یا پرانی ہو۔ہک ہا!!!
یہ تو بیسویں صدی کا چیک ہے۔ آپ اتنے پرانے ہوسکتے ہیں لیکن کرنسی پرانی نہیں چلے گی۔
جھوٹ بولوں تو کھڑے سے۔۔۔تحفہ دے کر واپسی کا تقاضہ؟
آپ سے یہ تحفہ واپس لے لیا جانا چاہیے۔۔۔ اس جن کو آپ نے استعمال کیا بھی تو بٹ کوائن جنریٹ کرنے کے لیے۔
کہیں یہ سکہ رائج الوقت اصحاب کہف تو نہیں؟ہک ہا!!!
یہ تو بیسویں صدی کا چیک ہے۔ آپ اتنے پرانے ہوسکتے ہیں لیکن کرنسی پرانی نہیں چلے گی۔
چھوارے جناب چھوارےآپ کے منہ میں گھی شکر
بہت خوب!لائٹنگ کا اہتمام میری جانب سے
چھوارے لائیں گے وہ جن کے ارمان نکلیں گے۔چھوارے جناب چھوارے
آپ کی یہ ویڈیو بہت مزے کی ہے۔ جب میں نے دیکھی تو کئی دن یاد کر کے ہنستی رہی۔