جاسمن
لائبریرین
بہت خوب!
غبارے اور جھنڈیاں ابھی بھی کم ہیں۔
بہت خوب!
ایک بینڈ کا انتظام تو ہوا ہے۔ مزید کا بھی کرتے ہیں کچھ۔پارٹی ہو اور موسیقی نہ ہو!! موسیقی کا انتظام ہو گا کیااااا؟؟؟
گذارہ ہونے کی امید ہے۔ کم پڑے تو ؟؟؟چلیں تھوڑے اور کر لیں۔۔
پیانو ہم بجائیں گے۔پارٹی ہو اور موسیقی نہ ہو!! موسیقی کا انتظام ہو گا کیااااا؟؟؟
یوں کہہ لیں کہ آگ لگانا آپ کو خوب آتا ہے۔آتش بازی کی ذمہ داری ہماری
گذارہ ہونے کی امید ہے۔ کم پڑے تو ؟؟؟
زبردست سے بڑھ کر کونسی ریٹنگ ہے ذرا جلدی بتائیں۔ اس پر وہی۔
ہمیں پارٹی کرنی ہے ٹیلنٹ ہنٹ نہیں۔طبلے پہ بیٹھیں گے استاد طفلِ مکتب خان صاحب۔