جاسمن
لائبریرین
یہ تو کمال ہی کمال ہے۔
ویسے اس کا طریقہ ہمیں بھی بتائیں۔
یہ تو کمال ہی کمال ہے۔
مجھے نہیں پتہ۔۔۔۔@ابن سعید فوری فوری میرے لئے کوئی خاص الخاص ریٹنگ سسٹم دیں۔ میں نے یاز کو ڈھیروں اچھی اچھی شاباشی ریٹنگز دینی ہیں۔
یہ بہت بہت خوبصورت ہے۔
یہ لیجئے جناب۔ اتنے شاندار پوسٹر کو شہر میں تین مختلف جگہوں پہ فٹ کروایا ہے۔
یہ لیجئے جناب۔ اتنے شاندار پوسٹر کو شہر میں تین مختلف جگہوں پہ فٹ کروایا ہے۔
کچھ چوراہوں سے شکایت ملی ہے کہ سفید بیک گراؤنڈ انہیں نہیں بھا رہا :
آنلائن پوسٹر میکر یا آنلائن فوٹو ایفیکٹ کری ایٹر وغیرہ استعمال کر کے کیا جا سکتا ہے۔ کئی ویب سائٹ ہیں۔یہ تو کمال ہی کمال ہے۔
ویسے اس کا طریقہ ہمیں بھی بتائیں۔
الگ الگ لائیں۔بچوں کے لیے کچھ انتظام۔۔ تاکہ وہ اپنے اپنے "امی ابا" کو تنگ نا کریں۔۔
یہ کچھ گیمز کا بھی انتظام ہے۔ مگر یاد رہے یہ صرف بچوں کے لیے ہے۔ بڑوں کے لیے الگ سے انتظام کردیا گیا ہے
شکریہ جناب۔کچھ چوراہوں سے شکایت ملی ہے کہ سفید بیک گراؤنڈ انہیں نہیں بھا رہا :
زبردست بھئی۔ کیا ہی برق رفتاری سے سیکھا ہے۔
واہ... درمیان والی تو کسی مقابلے کے انعام کے طور پر رکھی جا سکتی ہے... کتنی کاریں ہیں ہمارے بجٹ میں؟شکریہ جناب۔
ایک بار پھر سے زبردست یاز بھائی!!یہ لیجئے جناب۔ اتنے شاندار پوسٹر کو شہر میں تین مختلف جگہوں پہ فٹ کروایا ہے۔
پہلا تصویری مراسلا مبارک ہو۔
اگر پارٹی کے دوران لوڈ شیڈنگ ہو گئی تو روشنی کا انتظام بھی موجود ہے۔
ما شاء اللہ۔ خوب است۔