یہ تو بے حد خوبصورت ہے! اور ساتھ ہی ساتھ مجھے شادی کے فنکشنز یاد آگئے!اور وارم اپ کے بعد اب بھرپور آتش بازی۔
اور ہمیں ڈھولک بجانے آتی ہے۔ ہم اور آپ تو یہیں مصروف ہو جائیں گے۔یہ تو بے حد خوبصورت ہے! اور ساتھ ہی ساتھ مجھے شادی کے فنکشنز یاد آگئے!
جاسمن بجو! مجھے ٹپے گانے آتے ہیں بس! میری بھی کوئی سیٹ نکال لیں۔
اتنی رقم نہیں دینی تھی کہ لسٹ دوبارہ سے بنانی پڑے!
آپ یہ پیسے کھلے کروانے گئے تھے؟نقلی ہیں۔۔۔
پکچرز نہ اپ لوڈ کر پانے کا ہمارا آپ کا مسئلہ بھی مشترکہ ہے۔ چلیں لاریب فل ڈریس ریہرسل کے دوران ہلکی ہلکی ڈھولکی شروع کریں!اور ہمیں ڈھولک بجانے آتی ہے۔ ہم اور آپ تو یہیں مصروف ہو جائیں گے۔
ابھی تو شدید نیند آ رہی ہے۔ کل کرتے ہیں کچھ ان شاء اللہپکچرز نہ اپ لوڈ کر پانے کا ہمارا آپ کا مسئلہ بھی مشترکہ ہے۔ چلیں لاریب فل ڈریس ریہرسل کے دوران ہلکی ہلکی ڈھولکی شروع کریں!
عمرو عیار دکھانے کے چکر میں جو آپ نے دکھا ڈالا ہے، بچے فنکشن کے بعد خواتین کا میک اپ دھلنے سے پہلے ہی ڈر گئے!
یہ رہا عمرو عیار۔ اس کی زنبیل سے جتنی چاہیں رقم برآمد کر سکتی ہیں۔
نہیں تو۔آپ یہ پیسے کھلے کروانے گئے تھے؟
شاوا شاوابلے بلے
کارڈز میں تو میں جیت ہی جاؤں گی، پکا!رنگ کی محفل جمانے کے لئے نام لکھوا دیں۔
پہلے آئیے، پہلے پائیے
اس کو محض سالگرہ کہہ کر کسر نفسی سے کام نہ لیں۔سالگرہ میں دھمال کا کیا کام بھئی؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔کارڈز میں تو میں جیت ہی جاؤں گی، پکا!
یہ کن بچوں کا ذکر ہے؟ قائم علی شاہ صاحب اور اپنے دیگر سٹوڈنٹس کو بھی لا رہی ہیں تقریب میں ؟بچوں کے لیے کچھ انتظام۔۔ تاکہ وہ اپنے اپنے "امی ابا" کو تنگ نا کریں۔۔
یہ کچھ گیمز کا بھی انتظام ہے۔ مگر یاد رہے یہ صرف بچوں کے لیے ہے۔ بڑوں کے لیے الگ سے انتظام کردیا گیا ہے
چلیں اگر آپ کو ایسا محسوس ہوا تو سوری۔۔اس کو محض سالگرہ کہہ کر کسر نفسی سے کام نہ لیں۔