تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

لاریب مرزا

محفلین
لاریب !رائے بھی دیں اور کاموں میں ہاتھ بھی بٹائیں۔ بلکہ کچھ کام خود ذمہ لے لیں۔
جی بالکل، آپ ہمیں اپنے ساتھ ساتھ پائیں گی۔ :)
ہمارا خیال ہے کہ ہال میں ہی انتظام ہونا چاہیے۔ کیونکہ وہاں سجاوٹ اور لائٹنگ اچھی ہو گی۔ لان میں سب گڑبڑ ہو جائے گی۔ :rolleyes:
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ استقبالیہ گیٹ کی سجاوٹ کے لیے !
731a4965b76ca33d1c1503b7a36e3ecb.jpg
زبردست!!
 

جاسمن

لائبریرین
جی بالکل، آپ ہمیں اپنے ساتھ ساتھ پائیں گی۔ :)
ہمارا خیال ہے کہ ہال میں ہی انتظام ہونا چاہیے۔ کیونکہ وہاں سجاوٹ اور لائٹنگ اچھی ہو گی۔ لان میں سب گڑبڑ ہو جائے گی۔ :rolleyes:
چلیں ٹھیک ہے ہال میں کر لیتے ہیں۔ البتہ بعد میں لوگ باہر جاسکیں گے ۔ اس لئے لان میں بھی کچھ سجاوٹ اور بیٹھنے کا انتظام کر لیتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
کیک کے مختلف ڈیزائن وغیرہ دکھا دیں۔ لاریب مرزا آپ ذرا خود چلی جائیں ۔ کسی بھائی سے کہیں آپ کو لے جائے۔ خود جاکر کوئی اچھا سا کیک آرڈر کر کے آئیں۔
 
Top