جاسمن
لائبریرین
ہائے اللہ! یہ کیا ہے؟صرف زیک بھائی کے لیے
ہائے اللہ! یہ کیا ہے؟صرف زیک بھائی کے لیے
میں پارٹی پر پارلر سے تیار ہو کر آنے کی ذمہ داری لیتی ہوں۔La Alma@ ! کوئی ذمہ داری آپ بھی لیں جناب!
یہ برگر ہے جاسمن آپی۔یہ کیک کاٹنے کے لئے ہے؟
اچھا! میں اصل میں بازاری چیزیں زیادہ نہیں کھاتی اس لئے میری معلومات بھی بس ایسی ہیں۔یہ برگر ہے جاسمن آپی۔
میں پارٹی پر پارلر سے تیار ہو کر آنے کی ذمہ داری لیتی ہوں۔
عدنان! آپ سب سے زیادہ کام کر رہے ہیں۔ شاباش!آپا جی سلاد کے لیے یہ سبزیاں ٹھیک رہے گی ۔
زبردست سے بھی زبردست۔مشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
یہ ہمارے ایک کشمیری محلہ دار کا بیسمنٹ ہال ہے۔ جو دروس اور قرآن کلاسز کے لیے مختص ہے۔ اسی لیے ایک طرف وائٹ بورڈ بھی رکھا ہے۔زبردست سے بھی زبردست۔
شدید متفق ۔بیرون ملک مقیم محفلین کا ٹیسٹ تھوڑا مختلف ہے۔ ان کے لیے کچھ کھانے خصوصی طور پر بنانے پڑیں گے۔
ہائے اللہ! ہمیں تو ان کی زبان بھی نہیں آتی۔زیک بھائی نے کچھ دن پہلے دورہ تنزانیہ کیا ہے وہ ایک جنگل قبیلے کے سردار کو بھی محفل کے جشن میں شرکت کی دعوت دے آئے ٹھے ۔ وہ لوگ بھی آ گئے ہیں ،آپاجی آپ ذرا ان کے رہنے کا بندوبست کریں ۔
بالکل نہیں عدنان بھائی ۔ کچھ مختلف بنائیں ۔بہنا یہ ٹھیک رہے گا ۔