فہیم
لائبریرین
یہ نیچے ملاحظہ ہو۔یہاں محفل کی تمام تقریبات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔
درس و تدریس تو نہیں، البتہ مشاعرہ تو شامل ہے۔
ماشاءاللہ، اگر قران کی تدریس کے لیے یہ سجاوٹ کی گئی ہے تو شادی پر کیا کرتے ہوں گے۔

وہ تو ایک کمنٹ پر تبصرہ میں تذکرہ ہے۔یہ نیچے ملاحظہ ہو۔
سوری خالد بھائی! آپ کو پتہ ہے ناں کہ ڈحیروں کام ہیں اور اس لئے ایسی حماقتیں ہورہی ہیں۔ معاف کیجیے گا۔میں جی؟؟ خالد محمود چوہدری نام ہے میرا
ایک ہفتہ تو انتظار کر لیتےاور وارم اپ کے بعد اب بھرپور آتش بازی۔
فہیم۔ نبیل کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ آپ نے آگے تابش کی وضاحت نہیں دیکھی۔یہ نیچے ملاحظہ ہو۔
ہفتے بعد دوبارہ بھی کریں گے۔ایک ہفتہ تو انتظار کر لیتے