گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بچوں کا داخلہ تو منع تھا پھر داخلے کی اجازت کیسے ملی![]()
![]()
![]()
او اپنے اپنے بچے سنبھالو۔ ایہہ کی کھلارا پائی جاندے نیں ۔ کھاؤ یار پر برباد تے ناں کرو!
بچوں کا داخلہ تو منع تھا پھر داخلے کی اجازت کیسے ملی![]()
![]()
![]()
او اپنے اپنے بچے سنبھالو۔ ایہہ کی کھلارا پائی جاندے نیں ۔ کھاؤ یار پر برباد تے ناں کرو!
یہ سارے بی بیاں ساتھ لے کر آئی ہیںبچوں کا داخلہ تو منع تھا پھر داخلے کی اجازت کیسے ملی![]()
شکر ہے بیبیاں کہہ کر آپ نے بیبوں / بابوں کو تو بچا لیا 🤓یہ سارے بی بیاں ساتھ لے کر آئی ہیں
محمداحمد بھائی تو ہمیشہ سے ستارہ ٹانکنے کے چکر میں رہتے ہیں۔