موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں، گھر تو آخر اپنا ہے
جاسمن لائبریرین جولائی 23، 2024 #101 موج بڑھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں، گھر تو آخر اپنا ہے
ظ ظفری لائبریرین اگست 17، 2024 #103 گُلِ یاسمیں نے کہا: گھر تو ہے۔۔۔ یہی شکر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میزبان موجود نہیں ہے ۔ بس جو بھی ہاتھ لگے لیکر نکلا جائے ۔
گُلِ یاسمیں نے کہا: گھر تو ہے۔۔۔ یہی شکر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میزبان موجود نہیں ہے ۔ بس جو بھی ہاتھ لگے لیکر نکلا جائے ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اگست 17، 2024 #104 ظفری نے کہا: میزبان موجود نہیں ہے ۔ بس جو بھی ہاتھ لگے لیکر نکلا جائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ برتن دھونے والے جمعطیوئے پڑے ہیں۔ لے کر نکلئیے مگر واپس ضرور کر دیجئیے گا دھونے کے بعد۔
ظفری نے کہا: میزبان موجود نہیں ہے ۔ بس جو بھی ہاتھ لگے لیکر نکلا جائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ برتن دھونے والے جمعطیوئے پڑے ہیں۔ لے کر نکلئیے مگر واپس ضرور کر دیجئیے گا دھونے کے بعد۔