عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
کیک کے اوپر پائن ایپل ضرور لگائیے گا۔کیک تو گُلِ یاسمیں بنائیں گی۔
کیک کے اوپر پائن ایپل ضرور لگائیے گا۔کیک تو گُلِ یاسمیں بنائیں گی۔
اُس لڑی میں بھی آپ ہی آپ ہونگی اور پھر ایک نئی لڑی بنانی پڑے گی ہزاروی کیسب کو صاف صاف بتا دیں کہ اپنی ذمہ داریاں اچھے سے نبھائیں اور ثبوت کے طور پر ایک ایک لڑی بنائیں جس میں اپنی ذمہ داری بارے آگاہ کرتے رہیں۔
ورنہ
معطل کر دئیے جائیں گے عارضی طور پر 😂
واہمیں محفل کے باہر جا کر گھیر گھیر کر اراکین لا رہا ہوں۔۔۔۔ اس لیے محفل کے اندر سرگرمی میں کردار ادا نہیں کر سکتا۔
کبھی کھانے سے باہر نکل کر بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔گھیر گھیر، کھیر کھیر پڑھا گیا۔
پارٹی کے لیے مہمانِ خصوصی کی ضرورت بھی ہوگی آپ کو،اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ پہ محفلین کو درج ذیل ذمہ داریاں دی جاتی ہیں۔
1۔ جھنڈیاں بنانا اور لگانا
2. پھولوں سے سجاوٹ
3. برقی قمقموں سے سجاوٹ
4. کیک بنانا یا آرڈر پہ منگوانا
5. چائے بنانا
6. مینو بنانا اور تمام اشیاء بنوانا یا بنانا
7. دعوت نامے بنانا اور تقسیم کرنا
8. مہمانوں کا استقبال
تسی فکر ہی نہ کرو۔۔۔درخت ہی لگا دیں گے۔کیک کے اوپر پائن ایپل ضرور لگائیے گا۔
ہاں ٹھیک ہے۔کبھی کھانے سے باہر نکل کر بھی کچھ پڑھ لیا کریں۔
درخت کے لیے پھر زمین درکار ہوگی جہاں لگانا ہے۔ اس کے لیے شناختی کارڈ کی کاپیاں پیشگی ارسال کردیتے ہیں آپ کو تاکہ کچھ مربعے ہمارے نام کردیں جہاں پر ہم درخت لگائیں گے۔تسی فکر ہی نہ کرو۔۔۔درخت ہی لگا دیں گے۔
جو سب سے زیادہ کام کرے گا وہی مہمان خصوصی۔پارٹی کے لیے مہمانِ خصوصی کی ضرورت بھی ہوگی آپ کو،
اس کے لیے کوچئہ آلکساں سے کسی کا انتخاب کرلیںجو سب سے زیادہ کام کرے گا وہی مہمان خصوصی۔
کیک کی بات ہو رہی ہے اور آپ کو مربہ کی فکر۔درخت کے لیے پھر زمین درکار ہوگی جہاں لگانا ہے۔ اس کے لیے شناختی کارڈ کی کاپیاں پیشگی ارسال کردیتے ہیں آپ کو تاکہ کچھ مربعے ہمارے نام کردیں جہاں پر ہم درخت لگائیں گے۔
نہیں نہیں۔۔۔اس کے لیے کوچئہ آلکساں سے کسی کا انتخاب کرلیں
ہم اتنے بھی ویلے نہیں ہیں اب۔اُس لڑی میں بھی آپ ہی آپ ہونگی اور پھر ایک نئی لڑی بنانی پڑے گی ہزاروی کی
واہ کیا ہی بات ہے۔ زبردست۔ پروگرام کس دن ، کس وقت اور کہاں پر ہوگا؟ہم آپ کی تیاریاں دیکھنے کے لیے ضرور آئیں گے۔بھیا دیکھیے
اسکے بعد یہ اچھا لگے گا
میں نے زمین والا لکھا ہے کھانے والا نہیںکیک کی بات ہو رہی ہے اور آپ کو مربہ کی فکر۔
مربع ایسے نہیں لکھتے۔ مربہ لکھتے ہءں ۔ محفل کی پارٹی ہے تو زمینیں تھوڑی بانٹی جانی ہیں۔ کھانے پینے کی پیشکش ہے بس۔
وہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں کہ سالگرہ کے موقع پر بس کھانے پینے کا تذکرہ ہو گا۔میں نے زمین والا لکھا ہے کھانے والا نہیں
ایک بات یاد آ گئی۔ وارث بھائی نے ایک عمدہ مراسلہ راگ اور راگنیوں پر لکھا تھا۔ اللہ انکو محفل کی اس سالگرہ کے موقعے پر انکی خدمات کے صلے میں غریق رحمت کرے۔آمین
آمین ثم آمینایک بات یاد آ گئی۔ وارث بھائی نے ایک عمدہ مراسلہ راگ اور راگنیوں پر لکھا تھا۔ اللہ انکو محفل کی اس سالگرہ کے موقعے پر انکی خدمات کے صلے میں غریق رحمت کرے۔آمین
آمین۔ ثم آمین۔ایک بات یاد آ گئی۔ وارث بھائی نے ایک عمدہ مراسلہ راگ اور راگنیوں پر لکھا تھا۔ اللہ انکو محفل کی اس سالگرہ کے موقعے پر انکی خدمات کے صلے میں غریق رحمت کرے۔آمین