پی آئی اے کہنا چاہتے ہیں شاید؟ یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی؟پی ٹی اے نے بھی نوٹ7 پہ پابندی لگادی ہے
مختلف ائیر لائنز نے بھی نوٹ 7 پہ پابندی لگادی ہے
میں نے پی ٹی اے ہی پڑھا تھاپی آئی اے کہنا چاہتے ہیں شاید؟ یا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی؟
معلوماتی، کیونکہ آج ہی پی آئی اے نے جہازوں پر اس فون کو لانے پر پابندی لگائی ہےمیں نے پی ٹی اے ہی پڑھا تھا
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی
جی بعض ذرائع کے مطابق سیمسنگ اپنے فون داعش سے بنوا رہی ہے اسلئے یہ دنیا کے بہترین سمارٹ فون سے خود کش ترین فونز بن چکے ہیں۔آج دیکھا ہے کہ سام سنگ کے گلیکسی سیون میں بھی آتش بازی ہو رہی ہے۔ نیٹ پر ایک جگہ، کیا یہ سچ ہے؟
ویس
Sydney man suffers severe burns after iPhone explodesجی بعض ذرائع کے مطابق سیمسنگ اپنے فون داعش سے بنوا رہی ہے اسلئے یہ دنیا کے بہترین سمارٹ فون سے خود کش ترین فونز بن چکے ہیں۔
فاتح سید ذیشان حمیرا عدنان محمد تابش صدیقی
اگر سام سنگ نے بجائے بیٹری تبدیل کرنے کے یہ حل نکالا ہے تو اس کمپنی کے سمارٹ فون سیکشن کو ڈوبنے سے بچانا بہت مشکل ہے.
عمدہ جناب۔میں ڈیڑھ سال سے ایل جی جی تھری استعمال کر رہا ہوں.
جس پر تقریباً تمام ضروری سِنک آن کئے ہوئے ہیں. 24 گھنٹے وائی فائی اور موبائل ڈیٹا آن رہتا ہے.
آج تک نہ کبھی ہینگ ہوا ہے. نہ کبھی سلو محسوس ہوا ہے. بیٹری ٹائمنگ بھی میرے نارمل سے زیادہ استعمال کے باوجود بہت اچھی ہے. اور چارجنگ بھی فاسٹ ہے.
یہی وجہ ہے کہ ابھی تک کسی نئے فون کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی.
مبارک ہو جناب مناسب قیمت کیا ہزار بارہ سو میں مل گیا ہے؟عمدہ جناب۔
میں نے بھی حال ہی میں ایل جی کا جی فور لیا ہے۔ مناسب قیمت میں کافی بہتر فون ہے۔ خصوصاً کیمرہ بہت کمال ہے۔
جی جی۔ ہزار ریال سے کم میں مل گیا تھا۔مبارک ہو جناب مناسب قیمت کیا ہزار بارہ سو میں مل گیا ہے؟
اللہ خیر کیا سعودیہ ہجرت کر گئے ہیں جو ریال کی باتیں کر رہے ہیںجی جی۔ ہزار ریال سے کم میں مل گیا تھا۔
اور خیر مبارک بھی۔
اب ہزار بارہ سو کے ساتھ کم از کم ریال تو لگانا ہی تھا جی۔ ورنہ تو ہزار بارہ سو میں نوکیا گیارہ سو ہی ملنا تھا۔اللہ خیر کیا سعودیہ ہجرت کر گئے ہیں جو ریال کی باتیں کر رہے ہیں