اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

arifkarim

معطل
کیا اس سے بہتر یہ نہ رہتا کہ ہر سال ایک کا سائیکل ہوتا، ایک تو ٹیکنالوجی کی جدت سے براہ راست منسلک رہتے، دوسرا اگر کوئی میجر مسئلہ جیسا کہ فون کو کسی مینوفیکچرنگ فالٹ کی وجہ سے واپس بلایا جاتا ہے تو سارا گھر Phoneless نہ ہو جائے
سوچ رہا ہوں اب کی بار آئی سویپ سبسکرپشن لے لوں۔ یوں ہر سال نیا فون خریدنے کے جھنجھٹ سے نجات مل جائے گی۔
 

arifkarim

معطل
چاہے وہ پاکستانی ہی کیوں نہ ہوں؟ پھر پاکستان پائے جانے والے نارویجین کے لیے بھی یہ سہولت ہے یا نہیں؟
جی سہولت تمام نارویجن شہریوں کیلئے ہے۔ بیشک وہ کسی اور ملک میں مقیم ہوں۔ انہیں ہر سال نیا فون بھیج دیا جاتا ہے۔
 
FB_IMG_1473484228491_zpsyln5j19t.jpg
 

ربیع م

محفلین
قصہ مختصر یہ کہ ایپل اور سام سنگ کے نئے ماڈل صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے ہتھکنڈے کے سوا کچھ نہیں!!
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ اسے چاہت بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارے ہاں شادی کے لیے سینکڑوں یا کم از کم درجنوں لوگ ہفتوں یا دنوں قبل پہنچ جاتے ہیں، حالانکہ شادی نہ تو ان کی ہونی ہے اور نہ ہی ان کے ساتھ ہونی ہے اور نہ ہی انہیں شادی سے فائدہ ہونا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
قصہ مختصر یہ کہ ایپل اور سام سنگ کے نئے ماڈل صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے ہتھکنڈے کے سوا کچھ نہیں!!
سنا ہے کہ ایپل کے فون کا بہت بڑا حصہ سام سنگ سے آتا ہے۔ اس کے حساب سے دیکھیں کہ اگر سام سنگ دوسروں کو بہتر چیز بنا کر دیتا ہے اور خود نہیں بنا سکتا، تو یہ سام سنگ کے بارے کافی کچھ کہتا ہے
 
Top