اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

arifkarim

معطل
قصہ مختصر یہ کہ ایپل اور سام سنگ کے نئے ماڈل صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے ہتھکنڈے کے سوا کچھ نہیں!!
سرمایہ دارانہ نظام کی مجبوریاں ہیں۔ ورنہ کس کا دل کرتا ہے کہ اپنے جان سے پیارے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے ہر سال لوٹا جائے۔

آڈیو جیک غائب۔ اسکی جگہ کوئی ڈیجیٹل پلگ بنا دیتے۔ میں اکثر فون چارجنگ پر لگا کر گانے سنتا ہوں۔ آئی فون ۷ میں یہ ممکن نہیں ہوگا کیونکہ آڈیو جیک کی بجائے اب چارجنگ کا کنیکٹر استعمال ہوگا۔ یہ حد درجہ کی حماقت ہے۔ خاص کر جب وہ آپ سے وائر لیس ہیڈ فونز کے ۱۵۰ ڈالر بھی مانگ رہے ہوں۔

سنا ہے کہ ایپل کے فون کا بہت بڑا حصہ سام سنگ سے آتا ہے۔ اس کے حساب سے دیکھیں کہ اگر سام سنگ دوسروں کو بہتر چیز بنا کر دیتا ہے اور خود نہیں بنا سکتا، تو یہ سام سنگ کے بارے کافی کچھ کہتا ہے
جی پچھلے سال آئی فون سکس ایس کی ریلیز پر خبریں آئی تھیں کہ ایپل نے فون کے پروسیسر چپ دو مختلف کمپنیوں سے بنوائے ہیں۔ گو کہ چیز ایک ہے پر کمپنی مختلف ہونے کی وجہ سے اسکی کوالٹی میں فرق آیا ہے۔ اب مجھے یہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ خراب کوالٹی والا چپ کس کمپنی نے بنایا تھا۔
 
عثمان

محفلین
آڈیو جیک غائب۔ اسکی جگہ کوئی ڈیجیٹل پلگ بنا دیتے۔ میں اکثر فون چارجنگ پر لگا کر گانے سنتا ہوں۔
اول تو فون چارج ہوتے دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ پھر جب فون چارج ہو رہا ہے تو موبائل نہیں کیا جاسکتا۔ آپ تو چارجنگ آوٹ لٹ کے پاس بیٹھ کے گانے سنتے ہونگے۔
 
زیک

مسافر
میں اکثر فون چارجنگ پر لگا کر گانے سنتا ہوں۔ آئی فون ۷ میں یہ ممکن نہیں ہوگا کیونکہ آڈیو جیک کی بجائے اب چارجنگ کا کنیکٹر استعمال ہوگا۔

اول تو فون چارج ہوتے دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ پھر جب فون چارج ہو رہا ہے تو موبائل نہیں کیا جاسکتا۔ آپ تو چارجنگ آوٹ لٹ کے پاس بیٹھ کے گانے سنتے ہونگے۔
ایسی صورت میں بلیوٹوتھ سپیکر اچھے رہتے ہیں جیسے میری بیٹی کے پاس ہیں۔
 
زیک

مسافر
ایپل واچ کی تبدیلیاں اہم ہیں۔ واٹر پروف اور جی پی ایس کی وجہ سے اسے سپورٹس میں استعمال کیا جا سکے گا۔ بہرحال ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ اس کا ہارٹ ریٹ سینسر پہلے کی طرح بیکار ہے یا بہتر ہوا ہے۔
بیٹری لائف پہلے جتنی ہی ہے یعنی عام استعمال میں ایک دو دن جبکہ میری گارمن واچ آٹھ دن چلتی ہے۔ جی پی ایس کے ساتھ بیٹری لائف صرف 5 گھنٹے ہے جبکہ میری گھڑی 13 گھنٹے چلتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آڈیو جیک غائب۔ اسکی جگہ کوئی ڈیجیٹل پلگ بنا دیتے۔ میں اکثر فون چارجنگ پر لگا کر گانے سنتا ہوں۔ آئی فون ۷ میں یہ ممکن نہیں ہوگا کیونکہ آڈیو جیک کی بجائے اب چارجنگ کا کنیکٹر استعمال ہوگا۔ یہ حد درجہ کی حماقت ہے۔ خاص کر جب وہ آپ سے وائر لیس ہیڈ فونز کے ۱۵۰ ڈالر بھی مانگ رہے ہوں۔

جی پچھلے سال آئی فون سکس ایس کی ریلیز پر خبریں آئی تھیں کہ ایپل نے فون کے پروسیسر چپ دو مختلف کمپنیوں سے بنوائے ہیں۔ گو کہ چیز ایک ہے پر کمپنی مختلف ہونے کی وجہ سے اسکی کوالٹی میں فرق آیا ہے۔ اب مجھے یہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ خراب کوالٹی والا چپ کس کمپنی نے بنایا تھا۔
پہلی بات پر یہ دیکھیے کہ اگر گانا کوئی ہنی سنگھ کا واہیات سا نہیں ہے جو گھر میں نہ سنا جا سکے تو بندہ سپیکر ہی آن کر لیتا ہے
دوسری بات یہ ہے کہ سام سنگ نے بھی اپنا مائیکروپرسیسر بنانا جب شروع کیا تھا تو شاید گلیکسی ایس سکس سے وہ چپ متعارف کرائی تھی اور اس کی پرفارمینس وہ نہیں تھی جو اس سے پہلے والی چپ کی تھی
 
Top