محمد وارث
لائبریرین
کیا دور رس نگاہیں ہیں جناب کی، 'زیرو' لاگت سے کامیاب بزنس، انڈے اور 'ڈکس ' تو پہلے ہی سے مہیا ہیںپولٹری فارم کا بزنس بھی کر سکتے ہیں۔
کیا دور رس نگاہیں ہیں جناب کی، 'زیرو' لاگت سے کامیاب بزنس، انڈے اور 'ڈکس ' تو پہلے ہی سے مہیا ہیںپولٹری فارم کا بزنس بھی کر سکتے ہیں۔
بہت اچھی باتیں کی ہیں آپ نے ۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔میرا خیال ہے کہ اس بحث کو یہیں ختم کر دیاجائے تو بہتر ہے ۔ کیونکہ ایسے بحث مبا حثے کا انجام یا تو محفلین کی معطلی پہ ہوتا ہے یا پھر لڑی کے خاتمے پہ ۔
یہاں محفل میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو عورت کی نمائش پہ اعتراض نہیں کرتے بلکہ وہ اسے اس کا حق خیال کرتے ہیں۔ اور بہت کم لوگ ہیں جو اسلام کے حوالے سے عورت کی عزت اور اس کا مقام سمجھتے بھی ہیں اور اس پہ عمل پیرا بھی ہوتے ہیں ۔
تو بھیا کل کو ہم نے اپنی قبر میں جانا ہے اور انہوں نے اپنی ۔ اپنے اعمال کا حساب ہم نے خود ہی دینا ہے ۔ اس بحث مباحثے سے کسی کا ذہن اور خیالات تو تبدیل ہو نہیں سکتے تو مفت میں تعلقات اور ماحول خراب کرنے کا فائدہ ؟
جس کی جیسی سوچ ہے وہ اس کا خود ذمہ دار ہے ۔ کل کو وارث سر کے خیالات کا حساب مجھ سے نہیں ہو گا ۔ مجھ سے میرے خیالات ، سوچ اور اعمال کا حساب ہو گا ۔
امید ہے آپ اس بات کو سمجھتے ہوئے شانتی بنائے رکھیں گے
ایک سیاسی جماعت 2018 کے انتخابات سے قبل آفریدی کو کے پی میں لانچ کرنا چاہتی ہے۔ دیکھیے، سودا بنتا ہے یا نہیں۔
لیکن فیصلہ وہ مولانا طارق جمیل کے مشورے سے ہی فرمائیں گے۔نوازشریف سے تو ملاقاتیں کر رہے ہیں۔۔۔ لیکن مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے بھی بڑے اچھے تعلقات ہیں ان کے۔۔۔۔۔۔۔
ہر دور کے اپنے عظیم کھلاڑی ہوتے ہیں، جن کا کسی اور زمانے کے کھلاڑی سے مقابلہ وغیرہ کرنا درست نہیں ہوتا ہے۔ ان دونوں میں سے ظہیر بڑا کھلاڑی تھا۔کرکٹ کا عظیم کھلاڑی جاوید تھا یا ظہیر
آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہے جو عورت کو ان کے حقوق (جو کہ قران پاک نے واضح کر دیے) دیے بغیر ان سے فرائض کی اہمیت پہ زور دیتی ہے۔ کتنی ہی مائیں، بہنیں،بیٹیاں ایسی ہیں جن کے حقوق ان کے شوہر، بھائی یا باپ غصب کر جاتے ہیں لیکن نعرہ ساری زندگی غیرت و حیاء کا لگائے رکھتے ہیں۔ کیا غیرت و حیاء صرف جسم کو چھپانے تک محدود ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ ہم ساری زندگی عورت کو ان کے حقوق دیے بغیر ان کی عزت و عصمت پہ ہی زور لگاتے گزار دیتے ہیں؟یہاں محفل میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو عورت کی نمائش پہ اعتراض نہیں کرتے بلکہ وہ اسے اس کا حق خیال کرتے ہیں۔ اور بہت کم لوگ ہیں جو اسلام کے حوالے سے عورت کی عزت اور اس کا مقام سمجھتے بھی ہیں اور اس پہ عمل پیرا بھی ہوتے ہیں ۔
اللہ وہی کرے جس میں بہتری ہو۔۔۔ آمینلیکن فیصلہ وہ مولانا طارق جمیل کے مشورے سے ہی فرمائیں گے۔
بالکل متفقآپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اکثریت ایسے لوگوں کی بھی ہے جو عورت کو ان کے حقوق (جو کہ قران پاک نے واضح کر دیے) دیے بغیر ان سے فرائض کی اہمیت پہ زور دیتی ہیں۔ کتنی ہی مائیں، بہنیں،بیٹیاں ایسی ہیں جن کے حقوق ان کے شوہر، بھائی یا باپ غصب کر جاتے ہیں لیکن نعرہ ساری زندگی غیرت و حیاء کا لگائے رکھتے ہیں۔ کیا غیرت و حیاء صرف جسم کو چھپانے تک محدود ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ ہم ساری زندگی عورت کو ان کے حقوق دیے بغیران کی عزت و عصمت پہ ہی زور لگاتے گزار دیتے ہیں؟
مخالف کیسے بھیا، آفریدی بھی اپنا ہی ہے، ہم تو بس آئینہ دکھاتے ہیں، ہاں کبھی کبھی چاندنی راتوں میں آفریدی کا عکس ذرا نکھر جاتا ہے جیسے کہ کل رات، ورنہ تو اماوس ہی اماوس ہے، آئینے پر بھی زنگ لگے کئی سال ہونے کو آئےآفریدی کے مخالفین کے لیے کل کی رات کافی سخت رہی ہو گی
ویسے ڈاکٹر صاحب معاف کیجیے گا، میرے بیوی بچے کیا کم تھے مجھے آفریدی کے طعنے دینے کے لیے جو آپ بھی لگا گئے آج صبح سے بچے میرے کمرے کے سامنے آتے جاتے 'بُوم بُوم' کے نعرے لگا رہے ہیںآفریدی کے مخالفین کے لیے کل کی رات کافی سخت رہی ہو گی
ہاہاہاہاہاہاہاویسے ڈاکٹر صاحب معاف کیجیے گا، میرے بیوی بچے کیا کم تھے مجھے آفریدی کے طعنے دینے کے لیے جو آپ بھی لگا گئے آج صبح سے بچے میرے کمرے کے سامنے آتے جاتے 'بُوم بُوم' کے نعرے لگا رہے ہیں
جی ہاں 'بچے' ہیںہاہاہاہاہاہاہا
ویسے یہ طعنہ میں نے آپ کو نہیں دیا تھا ۔
ہم آپ کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں لیکن بچے من کے سچے ۔