نویں سالگرہ اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں ہے!

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں ۔ بالکل۔ اندازہ ہو رہا ہے کہ اب آپ کو کوئی یاد نہیں آتا ہے فہیم ۔
عائشہ عزیز میری ڈانٹ والی بندوق دیکھی ہے کہیں؟ مجھے مل جائے پھر دیکھیں فہیم کی یاد داشت کیسے واپس آئے گی۔ :waiting:
فہیم بھیا بوڑھے ہو رہے ہیں آپی :p
مجھے تو بالکل نہیں معلوم کہاں ہے آپ کی بندوق۔۔ نینی بھیا سے پوچھیں :happy:
 
فہیم

فرحت آپیییییییی:timeout:

بندوق بھلے لے آئیں بس وہ چائے کا کپ:coffeecup:
:p
 
فرحت کیانی

دیکها کیسے واپس آئی یاد داشت . ابهی تو بندوق کا نام لیا تها. چائے کے کپ کی باری اگلے مرحلے پر آنی تهی لیکن آپ کی بچت ہو گئی.
عائشہ عزیز جب بهی گمان گزرے کہ فہیم کی یاد داشت کمزور ہو رہی ہے. میری بندوق یا چائے یاد دلوا دیں. ویسے ہی کام کرے گی جیسے بادام کیا کرتے ہیں. شرطیہ یاد داشت واپس.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فہیم بھیا بوڑھے ہو رہے ہیں آپی :p
مجھے تو بالکل نہیں معلوم کہاں ہے آپ کی بندوق۔۔ نینی بھیا سے پوچھیں :happy:
واقعی ایسا ہی ہو گا تبهی تو کچه یاد نہیں آ رہا فہیم کو.

اور یہ اچها یاد دلایا. مجهے پہلے ہی شبہ تها کہ میری بندوق نیرنگ خیال نے چهپا دی ہے.
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکها کیسے واپس آئی یاد داشت . ابهی تو بندوق کا نام لیا تها. چائے کے کپ کی باری اگلے مرحلے پر آنی تهی لیکن آپ کی بچت ہو گئی.
عائشہ عزیز جب بهی گمان گزرے کہ فہیم کی یاد داشت کمزور ہو رہی ہے. میری بندوق یا چائے یاد دلوا دیں. ویسے ہی کام کرے گی جیسے بادام کیا کرتے ہیں. شرطیہ یاد داشت واپس.
:rollingonthefloor:
 
Top